وزارت خزانہ نے 2008 سے 2024 میں لیےگیے قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردیں۔ جیو نیوز نے بتایا کہ وزارت خزانہ کے مطابق جون2008 میں سرکاری قرض 6.1 کھرب تھا جو 2024 میں 67.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1810 خبریں موجود ہیں
حکومت نے 15 آئی پی پیز کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے ان سے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر توانائی اویس لغاری کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس نے مزید پڑھیں
تنخواہ داروں پر ٹیکس کا بوجھ کم ہوگا تاریخ میں پہلی بار بڑے جاگیرداروں پر ٹیکس لگے گا آئی پی پیز معاہدوں کی مکمل جانچ پڑتال ، ٹاسک فورس کا قیام
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ دھرنا مؤخر کر رہے ہیں، ختم نہیں۔ معاہدے پر عمل نہ ہوا تو دھرنا پھر شروع ہوگا، آج اسلام آباد میں جلسہ عام ہوگا،، 11 اگست کو لاہور، اور مزید پڑھیں
بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی اضافہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا اگست کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی اضافہ کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین مزید پڑھیں
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ جویہ کہتےتھےکہ ہم نے دو قومی نظریے کوخلیج بنگال میں مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس ڈھاکہ پہنچ گئے وہ وطن واپسی پر آبدیدہ ہوگئے انہوں نے کہا کہ طلباء نے بنگلہ دیش کو بچایا ہے ڈاکٹر محمد یونس کو طلبا کے مطالبے پر عبوری حکومت مزید پڑھیں
پاکستان میں ایک اور برطانوی تعلیمی بورڈ این سی سی ایجوکیشن یوکے کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ۔ اب پاکستان میں کام کرنے والے برطانوی بورڈز کی تعداد چار سے بڑھ کر پانچ ہوگئ ہے ۔ اس مزید پڑھیں
کراچی کی 14 سڑکیں ذرا سی بارش میں بہہ گئیں ہیں ورلڈ بینک کی جانب سے فراہم کردہ رقم کے تحت چلنے والے ادارے کلک کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے ہیں ۔ ترقیاتی کاموں کا معیار سوالیہ نشان بن مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے میئر کراچی کو نائٹ میئر یعنی بھیانک خواب قرار دے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے سولہ سالہ دور میں کراچی کو پانی کا کوئی منصوبہ نہ دے سکی مزید پڑھیں