انٹر سال اول کے آن لائن داخلوں میں سنگین گھپلے، اہم کالجز کے میرٹ کو گرادیا گیا،ایک ہی کالج میں ہزاروں داخلے

روزنامہ جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ انٹر سال اول کے آن لائن داخلے میں سنگین بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، کراچی کے کئی اہم کالجز کے میرٹ کو گرایا گیا ایک ہی کالج میں ہزاروں داخلے کردئیے گئے مزید پڑھیں

کسان کا بیٹا اولمپک سلور میڈلسٹ نیرج چوپڑا کی ماہانہ آمدنی 30 لاکھ بھارتی روپے! بھارتی میڈیا

بھارت کے لیے جیولین تھرو میں کامیابیاں سمیٹنے والے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کسان کے بیٹے ہیں مگر آج وہ انڈیا کے ممتاز ایتھیلیٹ ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی ماہانہ آدمی تیس لاکھ بھارتی روپے ہے جب کہ ان مزید پڑھیں

20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے، انٹرویوز بھی شروع ہوچکے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹیکنو کریٹ حکومت کی پیشگوئی کردی ہے انہوں نے کہا کہ انٹرویوز شروع ہوچکے ہیں تیس ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے انہوں نے 31 اگست کی تاریخ کو اہم قرار دیا مزید پڑھیں

فخر پاکستان ارشد ندیم اپنے گھر پہنچ گئے، گاؤں میں جشن کا سماں

پاکستان کے لیے چالیس سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم گھر پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا پہلے لاہور اور پھر میاں چنوں پہنچنے پر لوگوں کی بڑی تعداد والہانہ قومی اسٹار کے استقبال کے لئے مزید پڑھیں

تمام آئی پی پیز کا جائزہ لے رہے ہیں، آئندہ چند ہفتوں میں عوام کو اچھی خبریں ملیں گی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت تمام آئی پی پیز کا جائزہ لے رہی ہے ۔۔ آئندہ چند ہفتوں میں عوام کو اچھی خبریں ملیں گی انہوں نے کہا کہ توانائی کے شعبے کے مسائل حل مزید پڑھیں

تحریک انصاف نالائقوں کا ٹولہ ہے ، ان کی کریڈیبلٹی زیرو ہے کبھی مروت آجاتا ہے کبھی عمر ایوب استعفا دے دیتے ہیں یہ کیا کھیل ہے؟ یہ “ڈیل” کرنے کے بھی قابل نہیں ، شبر زیدی

تحریک انصاف دور کے چیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے انہوں نے تحریک انصاف کو نالائقوں کا ٹولہ قرار دے دیا شبر زیدی نے رفتار کی پوڈ کاسٹ میں بات کرتے مزید پڑھیں

کل بجلی کی قیمت بڑھی نہیں 77 پیسے کم ہوئی ہے پروپیگنڈا کرکے غلط تاثر دیا جارہا ہے، اویس لغاری

بجلی صارفین کو جولائی کے مقابلے میں اگست میں 77 پیسے کا ریلیف ملے گا جولائی کے بلز میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 3.33روپے فی یونٹ تھی جو اگست کے بلوں میں کم ہو کر 2.56 روپے فی یونٹ پر آگئی مزید پڑھیں