وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کردی وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کریم آباد انڈر پاس، ملیر ایکسپریس وے اور کورنگی کاز وے پل کی پیش رفت پر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2360 خبریں موجود ہیں
پنجاب کے اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کب سے ہوں گی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پنجاب میں سردیوں کی تعطیلات کا آغاز 20 دسمبر سے ہوگا موسم سرما کی چھٹیاں 10 جنوری تک جاری رہیں گی اسکولوں کی تعطیلات 20 مزید پڑھیں
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ پشاور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو چکا ہے ۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بھی قافلے میں موجود ہیں مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ میں درسی کتب عدم فراہمی کیس کی سماعت ہوئی جسٹس صلاح الدین پہنور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے سامنے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں درسی کتب کی عدم فراہمی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی روزنامہ مزید پڑھیں
ہرارے میں کھیلے جارہے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کی ٹیم 205 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی سکندر رضا نے 39 اور رچرڈ نے 48 رنز بنائے پاکستان کی طرف سے سلمان آغا اور فیصل اکرم نے تین ، تین مزید پڑھیں
بھارت نے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو جیت کے لیے 534 رنز کا ہدف دے دیا ہے بھارت کی جانب سے جیسوال نے 161 اور ویرات کوہلی نے ناٹ آؤٹ 100 رنز بنائے کے ایل راہول نے 77 رنز کی مزید پڑھیں
میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ ہم اختیارات کا رونا نہیں رو رہے ، عوام کی خدمت کی کوشش کررہے ہیں انہوں نے بتایا کہ ہم نے میونسپل انسپکٹرز اپائنٹ کیے ہیں، جہاں جہاں قانون کی خلاف ورزی مزید پڑھیں
پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کے آثار نمایاں ہونا شروع ہوگئے ہیں اس کی ایک جھلک موٹر سائیکلز کی خریداری میں اضافے کی صورت میں بھی دیکھی جاسکتی ہے رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 22 فیصد مزید پڑھیں
سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ملکیتی کمپنی ’تراث المدینہ‘ نے کھجور سے تیار کردہ مشروب میلاف کولا لانچ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ریاض میں جاری کھجور میلے میں نئے ڈرنک کا تعارف کرایا گیا میلاف کولا پروڈکٹ کی مزید پڑھیں
پاکستان کی زرعی معیشت سے جڑی اچھی خبر یہ ہے کہ چاول کی برآمدات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں چاول کی ایکسپورٹ سے 902.020 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا یہ گزشتہ مزید پڑھیں