جماعت اسلامی نے کارساز حادثہ کیس میں متاثرہ خاندان کو قانونی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کردیا

اس بات کا اعلان امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کراچی میں نیوز کانفرنس کے دوران کیا منعم ظفر خان کا کہنا تھا کہ ظالم کو بچانے کے لیے پورا طبقہ ایک ہوجاتا اور مظلوم تنہا رہ جاتا مزید پڑھیں

آمنہ دن میں دفتر میں کام کرتِیں شام میں پڑھائی، خوش تھیں کہ ماسٹر مکمل ہوتے ہی ترقی مل جائے گی اپنی تنخواہ گھر پر خرچ کرتی تھی

کارساز کار حادثہ میں جاں بحق ہونے والی آمنہ عارف کا ماسٹرز مکمل ہونے کے قریب تھا بی بی سی اردو کے مطابق انہیں 17 ستمبر کو ایک انٹرویو کے بعد ڈگری ملنا تھیں اور وہ خوش تھیں کہ ماسٹرز مزید پڑھیں

کارساز کار حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا کی ذہنی حالت بالکل ٹھیک ہے، اہلخانہ ریکارڈ پیش نہ کرسکے

جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مریضہ کو جب اسپتال لایا گیا تو حالت ٹھیک نہیں تھی ڈاکٹر چنی لعل نے بتایا کہ ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے ، اس نے اپنے آپ مزید پڑھیں

حافظ نعیم نے بجلی کے ٹیرف، آئی پی پیز کو سیاست کا مرکزی ایشو بنادیا ، حکومت اور اتحادی سخت دباؤ میں

حافظ نعیم نے بجلی کے ٹیرف، آئی پی پیز کو سیاست کا مرکزی ایشو بنادیا ، حکومت اور اتحادی سخت دباؤ میں چار ہفتے میں منظر بدل گیا ہے چار ہفتہ پہلے حکومت قوم کو آئی ایم ایف سے ڈرا مزید پڑھیں

بجلی کے ٹیرف کے معاملے پر وفاقی حکومت اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے ہیں

بجلی کے ٹیرف کے معاملے پر وفاقی حکومت اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے ہیں پنجاب حکومت کی جانب سے 500 یونٹس تک 14 روپے کے ریلیف نے سندھ حکومت کو امتحان میں ڈال دیا ہے سندھ حکومت پر دباؤ مزید پڑھیں

ایک سے دو ماہ میں آئی پی پیز پر ایسی خوش خبریاں سنائیں گے کہ عوام، صنعتکار سب کا فائدہ ہوگا، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی پی پیز کے معاملے پر قوم کو خوشخبریاں سنائیں گے اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا کہ ایک سے دو ماہ میں مزید پڑھیں

واٹر بورڈ کے بلوں میں 23 فیصد اضافہ، نرخوں میں اضافہ خفیہ رکھا گیا

کراچی والوں پر سندھ حکومت اور میئر کراچی نے مزید بوجھ ڈال دیا روزنامہ جنگ کے مطابق واٹر بورڈ نے خاموشی سے سیوریج اور پانی کے نرخوں میں 23 فیصد اضافہ کردیا ہے میئر صاحب کی زیر صدارت ہونے والے مزید پڑھیں