پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج رات 9 بجے شروع ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے ہورہا ہے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ڈربن میں کھیلا جائے گا میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے ہوگا پاکستان ٹیم اپنے دورے کے مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ چارج شیٹ کردیا گیافیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں چارج شیٹ کیا گیا،چارجز میں اختیارات و وسائل کا غلط استعمال بھی شامل آئی ایس پی آر

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں باضابطہ طور پر چارج مزید پڑھیں

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 4 ، اسلام آباد میں 3 ، لاہور 6، اور کراچی میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

ملک میں سردی کی لہر جاری ہے اور اس میں اضافہ دیکھا جارہا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح کم از کم درجہ حرارت کوئٹہ میں منفی 4 ، اسلام آباد میں 3 ، لاہور 6، اور کراچی میں مزید پڑھیں

بلاول زرداری جتنا جلد وزیراعظم بن جائیں ملک کے لیے اتنا ہی اچھا ہے ، شرجیل میمن

سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بلاول زرداری جتنا جلد وزیراعظم بن جائیں ملک کے لیے اتنا ہی اچھا ہے انہوں نے کہا کہ کراچی میں بلٹ ٹرین چلانا چاہتے ہیں۔ کراچی میں میڈیکل سٹی بنانے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمٰن کا بنو قابل آئی ٹی کورسز کے ساتھ طلبا کے لیے 10 ہزار لیپ ٹاپس کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی کے طلباء کے لئے بڑا اعلان کردیا وہ گلشن اقبال میں بنو قابل 4.0 کے داخلہ ٹیسٹ میں شریک ہزاروں طلباء سے مخاطب تھے ۔ یہ کراچی میں چھ ہفتوں میں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے کہا ہے ہم سب بچوں سے پیار کرتے ہیں مگر ہمیں بچوں پر شیر کی نگاہ بھی رکھنی ہے

شاہد آفریدی نے کہا ہے ہم سب بچوں سے پیار کرتے ہیں مگر ہمیں بچوں پر شیر کی نگاہ بھی رکھنی ہے انہوں نے اپیل کی کہ خدا کے لیے بچوں کو موبائل فون سے تھوڑا دور رکھیں،انہوں نے بیٹیوں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس ترسیلات زر کا حجم 35 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان ہے۔

وزیر خزانہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس ترسیلات زر کا حجم 35 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان ہے۔ مالی سال 24-23 میں یہ رقم 30.25 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی انہوں نے ملٹی مزید پڑھیں

سفاری پارک میں “ہتھنی” سونیا کی اچانک موت ،صبح عملہ پہنچا تو ہتنھی کو مردہ پایا

کراچی کے سفاری پارک میں ہتھنی سونیا مر گئی ہتھنی سونیا کی عمر 22 سے 23 سال کے درمیان تھی اور اس کی کی موت گزشتہ رات ہوئی، صبح عملہ پہنچا تو ہتنھی کو مردہ پایا۔ اب سفاری پارک میں مزید پڑھیں