جس حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں اس سے مذاکرات کس بات کے ہورہے ہیں؟ محمود خان اچکزئی نے حکومت پی ٹی آئی مذاکرات پر سوال اٹھادیا

تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے مذاکراتی عمل پر سوالیہ نشان لگادیا۔ انہوں نے کہا کہ جس حکومت کے پاس جائز مینڈیٹ ہی نہیں ہے اس سے کس بات کے مذاکرات مزید پڑھیں

قبضہ میئر صاحب! کراچی کے لوگ پریشان ہیں کھائیں کہاں کی چوٹ بچائیں کہاں کی چوٹ ؟ پورا شہر مافیا کے کنٹرول میں ہے، واٹر ٹینکر مافیا کا راج ہے،36 ماہ گزر گئے ریڈ لائن نہیں بنی ! گرین لائن کا منصوبہ آج تک نامکمل ہے منعم ظفر خان ، امیر جماعت اسلامی کراچی

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی کارکردگی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے انہوں نے کہا کہ قبضہ میئر صاحب! کراچی کے لوگ پریشان ہیں کھائیں کہاں کی چوٹ بچائیں کہاں کی مزید پڑھیں

ملک کے بانی مجیب الرحمان نہیں جنرل ضیا الرحمان ہیں بنگلادیش کا تعلیمی نصاب تبدیل

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی اقتدار سے بیدخلی کے بعد تعلیمی نصاب میں بھی تبدیلیاں کردی گئیں ہیں ملک کے بانی کا نام ضیاء الرحمان کر دیا گیا 1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کا اعلان میجر جنرل مزید پڑھیں

کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان

کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ 25 گھنٹے میں کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 11.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ شہر میں چار جنوری سے سردی بڑھے گی اور درجہ حرارت مزید پڑھیں

فاصلے کم ہورہے ہیں ، میل جول بڑھ رہا ہے تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں پی ٹی آئی نے حکومت کے سامنے اپنے دو مطالبات رکھے ہیں جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تحریک انصاف کی جانب سے 9 مئی اور 26 مزید پڑھیں

ہمیں اختیارات اور وسائل دو، خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا آج پھر احتجاج کل مظاہرین پر شیلنگ کی گئی

پشاور میں بلدیاتی نمائندوں نے فنڈز کی عدم فراہمی پر آج ایک بار پھر احتجاج کیا گزشتہ روز پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کر کے مظاہرین کو منتشر کر دیا۔ گزشتہ سال نومبر میں بھی پشاور میں بلدیاتی نمائندوں مزید پڑھیں