بڑھتا دباؤ بجلی 6 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا پلان حکومت نے آئی ایم ایف سے شیئر کردیا

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئرکردیا ہے عالمی مالیاتی ادارے نے اس کی مزید تفصیلات مانگ لی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت پبلک سیکٹر مزید پڑھیں

پانچ کلو واٹ کا سسٹم لگوایا مگر ایک سال میں بجلی کی پیداوار میں فرق پڑ گیا، شہری

پاکستان میں اس وقت سولر پینلز کی قیمت کم ترین سطح پر ہے معروف ویب سائٹ اردو نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بی گریڈ سولر پینلز کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں کمی آئی ہے اردو مزید پڑھیں

3ماہ میں لیاری ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں 66.66فیصد اضافہ، مرمت پر توجہ نہیں

روزنامہ جنگ کے مطابق لیاری ایکسپریس وے پر 30جون 2024ء تک فی کار 30 روپے ٹول ٹیکس وصول کیا جاتا تھا، جسے بڑھا کر 40روپے فی گاڑی کردیااور اب منگل یکم اکتوبر 2024 ء سے ٹول ٹیکس 40روپے فی کار مزید پڑھیں

سندھ میں گھریلو صارفین کو ریلیف کا پلان 500یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کی سفارش

روزنامہ جنگ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے گھریلو صارفین کو ریلیف کیلیے پلان وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کو دے دیا 500یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف کی سفارش کی گئی ہے۔ وزیراعلی سندھ نے پیک مزید پڑھیں

سمندری طوفان کراچی سے دور ہونے لگا، سمندر میں ہی کمزور ہوکر ختم ہونے کا امکان

سمندری طوفان اسنیٰ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے دور جانا شروع ہوگیا۔ بلوچستان کی ساحلی پٹی کی طرف بڑھتے ہوئے طوفان کا رخ عمان کی جانب ہوگا طوفان کا کسی ساحل سے ٹکرانے کاامکان نہیں اور سمندر میں مزید پڑھیں