این ای ڈی یونیورسٹی میں طالبات 44 فیصد ہیں برین ڈرین کو برا نہیں سمجھتا

این ای ڈی یونیورسٹی میں طالبات 44 فیصد ہیں برین ڈرین کو برا نہیں سمجھتا وائس چانسلر سروش لودھی این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سروش لودھی نے ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ این ای ڈی مزید پڑھیں

سب سے طاقتور پریس کانفرنس امیر جماعت اسلامی کی رہی حافظ نعیم اپوزیشن اتحاد جوڑنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹ کیا کہ اب تک کی سب سے طاقتور اور منطقی پریس کانفرنس امیر جماعت اسلامی کی رہی ہے ۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مضمرات میں الیکشن کمیشن کو مستعفی ہونے مزید پڑھیں

عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نکاح عدت کیس میں بری کردیا ، سزا کا فیصلہ کالعدم قرار

عدت میں نکاح کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کردیا گیا ۔ سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا ۔ عدالت نے کہا کہ اگر دوسرے مقدمے میں مطلوب نہیں تو دونوں کو رہا کردیا مزید پڑھیں

اگلے سال سے سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مارچ میں ہوں گے ، صوبائی وزیر

صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی نے کہا ہے کہ مئی اور جون میں سخت گرمی کی وجہ سے اگلے سال سے سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مارچ میں ہوں گے ۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق مزید پڑھیں

صحت کا بجٹ 300ارب سندھ گورنمنٹ لیاقت آباد اسپتال کا آئی سی یو 20 ماہ سے غیر فعال

سندھ گورنمنٹ لیاقت آباد اسپتال کا آئی سی یو عملے کی کمی کے سبب گزشتہ 20 ماہ سے غیر فعال ہے۔ روزنامہ جسارت کے مطابق ہنگامی صورت حال میں آئی سی یو کے مریضوں کو سول یا جناح اسپتال سمیت مزید پڑھیں

پاکستانی مشروبات کی بڑھتی مانگ ، کباب جیز کولا بھی دستیاب

پاکستانی مشروبات کی بڑھتی مانگ ، کباب جیز کولا بھی دستیاب پاکستان میں مقامی طور پر تیار ہونے والی کولڈ ڈرنکس کی مانگ میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ فرائد چکن سے شہرت حاصل کرنے والے کباب جیز مزید پڑھیں

آج کے فیصلے سے جمہوریت کو نقصان پہنچا وہ فیصلہ آگیا جو مانگا ہی نہیں تھا مصطفیٰ کمال

آج کے فیصلے سے جمہوریت کو نقصان پہنچا وہ فیصلہ آگیا جو مانگا ہی نہیں تھا مصطفیٰ کمال ایم کیوایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے رد عمل میں کہا کہ فیصلے سے جمہوریت مزید پڑھیں