اور اب ماہانہ تین ہزار روپے کا ٹول ٹیکس! لیاری ایکسپریس وے پر 3 ماہ میں 66 فیصد ٹول ٹیکس میں اضافہ شرمناک ہے۔ شہری آخر کتنے ٹیکس بھریں ؟ بدلے میں ملتا کیا ہے ؟

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے لیاری ایکسپریس وے پر ٹول ٹیکس میں اضافے پر تنقید کی انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ اب ماہانہ تین ہزار روپے کا ٹول ٹیکس! لیاری ایکسپریس وے پر 3 ماہ میں 66 مزید پڑھیں

ایک ماہ میں بجلی کی قیمت کم ہوگی ، حکومت کی تاجروں کو یقین دہانی

وفاقی حکومت نے تاجر برادری کو ایک ماہ میں بجلی کی قیمتیں کمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اپٹما کے چیئرمین کامران ارشد کی سربراہی میں تاجروں کے وفد نے وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک مزید پڑھیں

کراچی کی 100 بڑی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، دھول مٹی سے شہری بیمار ، غیر معیاری ڈامر کے استعمال کا انکشاف

روزنامہ ایکسپریس نے اپنی خصوصی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سندھ حکومت ، بلدیہ عظمیٰ اور کے ڈی اے کی غفلت سے کراچی کی سو سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور دھول مٹی اڑنے کی وجہ سے شہری بیمار مزید پڑھیں

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٰٹ سیریز کی تیاریوں کا آغاز کردیا

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٰٹ سیریز کی تیاریوں کا آغاز کردیا پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز سات اکتوبر سے ہورہا ہے پہلا ٹیسٹ میچ ملتان میں کھیلا جائے گا شان مسعود پاکستانی مزید پڑھیں

محمد رضوان پاکستانی ٹیم کی قیادت کے مضبوط امیدوار بن گئےمحمد حارث کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی ملنے کا امکان

بابراعظم کی جانب سے وائٹ بال کرکٹ کی کپتانی چھوڑنے کے بعد محمد رضوان ون ڈے ٹیم کی کپتانی کے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کی راہداریوں میں اس وقت محمد رضوان کو کپتانی کا مضبوط امیدوار مزید پڑھیں

لوگ سمجھتے ہیں پیسہ کمائیں گے تو عیش و آرام ملے گا ، یہ غلط فہمی ہے ، حلال طریقے سے تھوڑا کمانا حرام سے بہتر ہے ڈاکٹر ذاکر نائیک

پاکستان کے دورے پر آئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں پیسہ کمائیں گے تو عیش و آرام ملے گا ، یہ غلط فہمی ہے ، حلال طریقے سے تھوڑا کمانا حرام سے بہتر مزید پڑھیں

سعید انور نماز پڑھ رہے تھے تو مرلی دھرن قریب آکر بیٹھ گئے، کہا خالق کی عبادت کا یہ بہترین طریقہ ہے کہ تم پیشانی اور ناک زمین پر لگا کر کہتے ہو We are giving up

ماضی کے معروف لیگ اسپنر مشتاق احمد نے بتایا کہ سعید انور نماز پڑھ تھے اور تمام معروف بین الاقوامی کھلاڑی جیسے کرٹلی ایمبروز، اینڈی فلاور اور کورٹنی والش وغیرہ موجود تھے سری لنکا کے اسپنر مرلی دھرن نے سعید مزید پڑھیں

کراچی میں چکن گونیا ، ملیریا کے کیسز میں اضافہ، اسپتالوں پر دباؤ بڑھنے لگا، کے ایم سی اسپرے مہم شروع نہ کرسکی، جناح اور سول اسپتال میں چکن گونیا کی تشخیص کٹس دستیاب نہیں

کراچی میں چکن گونیا ، ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ، اسپتال میں درجنوں مریض روزانہ داخل ہورہے ہیں ، کے ایم سی کی طرف سے اسپرے مہم کا باقاعدہ آغاز نہیں کیا گیا ، مزید پڑھیں