پی ٹی آئی جلسہ اسٹیج پر چڑھتے ہوئے کپڑے پھٹ جاتے ہیں جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا، محمود خان اچکزئی

تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے بد نظمی پر تنقید کی انہوں نے زور دیا کہ انقلاب کے لیے تنظیم ضروری ہوتی ہے مگر پی ٹی آئی میں تنظیم کی مزید پڑھیں

لگتا ہے کراچی میں کاغذ کی سڑکیں بنائی جاتی ہیں جو پانی میں بہہ جاتی ہیں ، ہوا میں اڑ جاتی ہیں منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کراچی میں سڑکوں کے تعمیراتی معیار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے انہوں نے یونیورسٹی روڈ پر نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کہ کراچی میں کاغذ کی سڑکیں مزید پڑھیں

موٹر وہیکل ٹیکس اور میونسپل ٹیکس کہاں خرچ ہوتا ہے؟ کراچی کی چھوٹی بڑی شاہراہیں اور سڑکیں تباہ

کراچی کی سڑکیں اس وقت تباہی کا منظر پیش کررہی ہیں ، شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، مصروف شاہراہوں پر ٹریفک حادثات معمول ہیں، رکشہ ڈرائیورز اور موٹر سائیکل سواروں کو شدید اذیت کا مزید پڑھیں

بھارت میں پرویز مشرف کی آخری خاندانی جائیداد نیلام،8 ایکڑ سے زائد زمین 4.5 کروڑ میں فروخت

سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی بھارت میں موجود خاندانی جائیداد کو نیلام کردیا گیا بھارتی سرکار نے اسے 2010 سے دشمن کی ملکیت قرار دے رکھا تھا۔ اتر پردیش میں یہ پرویز مشرف کے آباو اجداد کی آخری مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت ناقابل برداشت، کمی کے لیے آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظر ثانی کے لیے مذاکرات کررہے ہیں ، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بھی اعتراف کیا ہے کہ بجلی کی موجودہ قیمتیں ناقابل برداشت ہیں انہوں نے بتایا کہ قیمتوں میں کمی کے لیے آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظر ثانی کے لیے مذاکرات کررہے ہیں مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی تمام ٹیمیں آئیں گی ، چیئرمین پی سی بی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی تمام ٹیمیں آئیں گی ، چیئرمین پی سی بی چیئرمین پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں