حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کے لیے بات چیت جاری ہے جس کے بعد امکانات روشن ہوگئے ہیں کہ آنے والے مہینوں میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی آئے گی روزنامہ جنگ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2368 خبریں موجود ہیں
گیس صارفین کے لیے بری خبر یہ ہے کہ سرد موسم میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لئے گیس قیمت میں 8.71 فیصد اضافے اور سوئی سدرن کے لئے 25.78فیصد اضافے کی مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے لارج ٹیکس آفس نے کتنا ٹیکس وصول کیا؟ رپورٹ سامنے آگئی اے آر وائی نیوز کے مطابق لارج ٹیکس آفس کراچی نے ایک اور نیا ریکارڈ بنا دیا۔ گزشتہ مالی کے سال 5 ماہ کے مزید پڑھیں
سندھ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا باضابطہ اعلان کردیا گیا سردیوں کی تعلطیات 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی اسکولز کی چھٹیوں کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولز پر ہوگا
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی آئی ٹی برآمدات گزشتہ ماہ کے مقابلے میں کمی ہوگئی۔ نومبر میں آئی ٹی برآمدات 32.4 کروڑ ڈالر رہیں جو اکتوبر کے مقابلے 2 فیصد کم ہیں۔ پانچ ماہ میں ورکرز ترسیلات 14.76 ارب ڈالر مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظورکرلیاگیا ، پنجاب اسمبلی میں ایک ایم پی اے کی تنخواہ 76ہزار روپے سے بڑھاکر 4لاکھ روپے کردی گئی وزیر کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھا مزید پڑھیں
ایکسپو سینٹر کراچی میں ہونے والا کتب میلہ اختتام کو پہنچا میلے میں کتابوں کی ریکارڈ فروخت ہوئی اور کئی کتابوں کے اسٹاکس ختم ہوگئے۔ پانچ دن تک جاری رہنے والے میلے میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد افراد نے مزید پڑھیں
پنجاب کے بعد سندھ میں بھی موسم سرما کے لیے یونیفارم پالیسی نرم کردی گئی تمام پرائیویٹ اسکولوں کو محکمہ تعلیم کی جانب سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں پرائیویٹ اسکولوں کو ہدایات کی گئی ہیں کہ طلباء کو سردی مزید پڑھیں
لیاقت آباد ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں میں تیزی آگئی ہے لیاری ایکسپریس وے کے ایک حصے پر کچرا صاف کرکے اربن فاریسٹ بنا دیا گیا ٹاؤن چیئرمین فراز حسیب کے مطابق ایک ہزار کے قریب درخت لگائے ہیں شہریوں کا مزید پڑھیں
لانڈھی ٹاؤن کی یونین کمیٹی نے میٹرک امتحانات میں نمایاں نمبرز لینے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب سجائی یونین کمیٹی کی حدود میں واقع تمام 28 نجی و سرکاری اسکولز کے طلبا کی رزلٹ کی جانچ کے بعد 68 مزید پڑھیں