کراچی کے سوا باقی ملک بجلی کی قیمت میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے کراچی کے سوا باقی ملک کے لیے بجلی کی قیمت میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق مسلسل 5ویں بار ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کا مزید پڑھیں

مہنگائی ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ترسیلات زر میں 35 فیصد اضافہ ہوا شرح سود 13 فیصد پر آگئی معاشی میدان میں کامیابیاں جاری وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، معاشی میدان میں کامیابیاں جاری ہیں انہوں نے کہا کہ مہنگائی ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح پر مزید پڑھیں

کراچی سے ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ ، پہلے پانچ ماہ میں 1 ہزار 110 ارب روپے ٹیکس جمع ، 20 فیصد اضافہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے لارج ٹیکس آفس نے کتنا ٹیکس وصول کیا؟ رپورٹ سامنے آگئی اے آر وائی نیوز کے مطابق لارج ٹیکس آفس کراچی نے ایک اور نیا ریکارڈ بنا دیا۔ گزشتہ مالی کے سال 5 ماہ کے مزید پڑھیں

نومبر میں آئی ٹی برآمدات 32.4 کروڑ ڈالر، اکتوبر کے مقابلے آئی ٹی برآمدات 2 فیصد کم رہیں

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی آئی ٹی برآمدات گزشتہ ماہ کے مقابلے میں کمی ہوگئی۔ نومبر میں آئی ٹی برآمدات 32.4 کروڑ ڈالر رہیں جو اکتوبر کے مقابلے 2 فیصد کم ہیں۔ پانچ ماہ میں ورکرز ترسیلات 14.76 ارب ڈالر مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ایک ایم پی اے کی تنخواہ 76ہزار روپے سے بڑھاکر 4لاکھ روپے کردی گئی وزیر کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھا کر 9لاکھ60ہزار روپے کردی گئی

پنجاب اسمبلی میں ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظورکرلیاگیا ، پنجاب اسمبلی میں ایک ایم پی اے کی تنخواہ 76ہزار روپے سے بڑھاکر 4لاکھ روپے کردی گئی وزیر کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھا مزید پڑھیں

عالمی کتب میلے میں ریکارڈ ساڑھے 5 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت ، کتابوں کی فروخت کا نیا ریکارڈ ، اسٹاکس ختم ہوگئے

ایکسپو سینٹر کراچی میں ہونے والا کتب میلہ اختتام کو پہنچا میلے میں کتابوں کی ریکارڈ فروخت ہوئی اور کئی کتابوں کے اسٹاکس ختم ہوگئے۔ پانچ دن تک جاری رہنے والے میلے میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد افراد نے مزید پڑھیں

طلباء کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لئے کوئی بھی سوئٹر ، جیکٹ یا کوٹ پہننے کی اجازت دی جائے ، محکمہ تعلیم کی پرائیوٹ اسکولوں کو ہدایات

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی موسم سرما کے لیے یونیفارم پالیسی نرم کردی گئی تمام پرائیویٹ اسکولوں کو محکمہ تعلیم کی جانب سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں پرائیویٹ اسکولوں کو ہدایات کی گئی ہیں کہ طلباء کو سردی مزید پڑھیں