پاکستان کا یورپی بینک سے بلند ترین شرح سود قرضہ 11 فیصد کی شرح پر 600 ملین ڈالر قرض!

پاکستانی نے آئی ایم ایف سے قرض حاصل کرنے کے لیے یورپی بینک سے ملکی تاریخ کا مہنگا ترین قرض حاصل کیا ہے ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق پاکستان نے لندن کے اسٹینڈرڈ چارٹر بینک سے 11 فیصد شرح سود پر مزید پڑھیں

ایشین چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو 1- 2 سے شکست دے دی

چین میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچز جاری ہیں گروپ اسٹیج کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو ہرادیا بھارت نے اہم میچ میں ایک کے مقابلے میں دو گولز سے کامیابی حاصل کی بھارت کی طرف سے دونوں مزید پڑھیں

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ 2 لاکھ 65 ہزار 900 روپے ہوگئی

صرف پاکستان نہیں ساری دنیا میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں میں سونے کی فی اونس قیمت 51 ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 566 ڈالر فی اونس ہے۔ اس کے اثرات پاکستان مزید پڑھیں

بارشیں ختم ، کراچی کی سڑکیں کب ٹھیک ہوں گی؟ کیا خراب سڑکیں بنانے پر ذمے داران کے خلاف کارروائی ہوگی؟

کراچی میں بارشوں کا سیزن ختم ہوگیا مگر شہر کی سڑکوں کی حالت بدستور ابتر ہے شہریوں کو ان سڑکوں پر سفر کرنے میں سخت اذیت کا سامنا ہے شہری کراچی میں بننے والی سڑکوں کے معیار پر بھی سوالات مزید پڑھیں

بنگلادیش میں پہلی بار قائد اعظم کی برسی قائد اعظم نہ ہوتے تو پاکستان بنتا اور نہ ہی بنگلادیش وجود میں آتا،مقررین

بنگلہ دیش میں پہلی بار بانی پاکستان محمد علی جناح کی برسی منائی گئی تقریب کا انعقاد نواب سلیم اللہ اکیڈمی کی جانب سے کیا گیا نیشنل پریس کلب میں ہونے والی تقریب میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر نے بھی مزید پڑھیں

33 آئی پی پیز کو ایک سال میں Capacity Charges کی مد میں 979.3 ارب روپے کی ادائیگیاں

بجلی بنانے والے نجی کارخانوں کو اربوں روپے ادائیگی کی تفصیلات سامنے آگئیں 33 آئی پی پیز کو آخری مالی سال میں اربوں روپے کی کیپیسٹی ہے منٹ کی گئیں ۔ محکمہ توانائی نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر تاریخ بنادی، 1 ارب فالوورز رکھنے والی پہلی شخصیت بن گئے

معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو صرف کھیل کے میدان میں ریکارڈز نہیں بنارہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی راج کررہے ہیں کچھ دن پہلے انہوں نے یوٹیوب پر تیز ترین دس ملین فالوورز کا اعزاز اپنے نام کیا تھا تو اب مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا تھا مگر اب یہ احتجاج ملتوی کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا تھا مگر اب یہ احتجاج ملتوی کردیا گیا پی ٹی آئی نے ارکان قومی اسمبلی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کی کال دی تھی سلمان اکرم راجا نے مزید پڑھیں

پاکستان میں بجلی کی بڑھتی قیمتوں نے صارفین کی زندگیاں مشکل بنادی ہیں اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہیں

پاکستان میں بجلی کی بڑھتی قیمتوں نے صارفین کی زندگیاں مشکل بنادی ہیں اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہیں جماعت اسلامی نے مہنگی بجلی کے خلاف احتجاج کیا ، دھرنا دیا اور آئی پی پیز کو بے نقاب کیا ، تاجر مزید پڑھیں