ٹیکنیکل کمیٹی کل جماعت اسلامی سے مذاکرات کرے گی ، وزیر پانی و بجلی ، ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے نمائند کمیٹی میں شامل وزیر اطلاعات

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرت کا دور ہوا جماعت اسلامی کے وفد نے حکومت کے سامنے 10 مطالبات رکھے مذاکرات کے دور کے بعد میڈیا سے بات چیت میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بتایا کہ ٹیکنیکل مزید پڑھیں

آئی پی پیز پر جماعت اسلامی کے اسٹینڈ کی حمایت کرتے ہیں ، پی ٹی آئی 5 اگست کو مظاہرہ کرے گی ، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اسد قیصر اور عمر ایوب نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پانچ اگست کو احتجاج کرے گی انہوں نے کہا کہ ہم آئی پی پیز مزید پڑھیں

حافظ نعیم جو بات کررہے ہیں وہ عوام کے دل کی آواز ہے، دھرنا عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرے گا، رسول بخش رئیس

معروف تجزیہ کار رسول بخش رئیس نے کہا ہے دھرنا عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرے گا اور کرسکتا ہے یہ حکومت گرانے کا مطالبہ نہیں کررہے بلکہ ایشوز پر بات کررہے ہیں حافظ نعیم جو بات کررہے ہیں وہ مزید پڑھیں

بڑی پیش رفت چین کا امپورٹڈ کوئلے پر چلنے والے تین پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کیلئے گرین سگنل

دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ چین نے امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے تین پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے کیونکہ امپورٹڈ کوئلے کے تین پاور پلانٹس مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں ہر صورت کمی چاہیے، وزیراعظم بتائیں کوئی شخص 37 ہزار میں اپنا گھر کیسے چلائے؟

انہوں نے کہا کہ جاگیر دار اور سرمایہ دار ہمارے فیصلے بھی کر رہے ہیں، پاکستان میں تنخواہ دارطبقہ بھارت کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس ادا کر رہا ہے، ملک کے غریبوں کے پاس ایک راستہ ہےکہ جماعت اسلامی کے مزید پڑھیں

وزارت توانائی نے ایمرجنسی پلان تیار کرلیا۔

بیورو کریٹس ، ججز ، پارلیمنٹیرینز اور تمام سرکاری ، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز سامنے آگئی ہے جیو نیوز کے مطابق وزارت توانائی نے ایمرجنسی پلان تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تمام مزید پڑھیں

چیئرمین گلشن ٹاؤن نے طویل المعیاد شجرکاری پروگرام کا آغاز کر دیا ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ شجرکاری سے ہی ممکن ہے،ڈاکٹر فواد

چیئرمین گلشن ٹاؤن نے طویل المعیاد شجرکاری پروگرام کا آغاز کر دیا ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ شجرکاری سے ہی ممکن ہے،ڈاکٹر فواد چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے ناریل پارک یوسی 3 سے گلشن ٹاؤن میں طویل المیعاد مزید پڑھیں