بلدیاتی حکومت کے اختیارات سمیت ایم کیو ایم کی مختلف تجاویز مجوزہ آئینی ترمیم سے خارج ، ایم کیو ایم حکومتی تجاویز پر رضامند

بلدیاتی حکومت کے اختیارات اور فنڈز سمیت ایم کیو ایم کی مختلف تجاویز مجوزہ چھبیس ویں آئینی ترمیم سے خارج کردی گئی ہے ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ایم کیوایم کو قائل کرنے میں کامیاب رہیں مزید پڑھیں

3 ماہ میں 4 یونیورسٹیاں بنانے والے بے مثال گورنر سندھ ، شہید حکیم محمد سعید کی 26 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

3ماہ میں 4جامعات بنانے والا گورنر سندھ آج حکیم محمد سعید کا یوم شہادت ہے ۔۔ بے نظیر بھٹو کے دوسرے دور حکومت میں آپ جولائی 93سے جنوری94 تک صرف 7ماہ کے لیے گورنر سندھ رہے مگر صرف اس مختصر مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی ، جماعت اسلامی کی درخواست پر میئر کراچی سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر میئر کراچی سے جواب طلب کرلیا۔ سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا کردی۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمٰن کی حکمتِ عملی پر چل رہی ہے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن اپوزیشن کی قیادت کر رہے ہیں، پی ٹی آئی ان کی حکمتِ عملی پر چل رہی ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن آئین کے مزید پڑھیں

بنگلور میں بھارتی بیٹنگ کا جنازہ نکل گیا ، نیوزی لینڈ کے خلاف پوری ٹیم 46 رنز پر ڈھیر کوہلی 0 ، شرما 2 رنز پر آؤٹ

بھارتی بیٹنگ کو ہوم گراؤنڈ پر بدترین ہزیمت اٹھانا پڑی بھارت کی پوری ٹیم بنگلورو میں ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن صرف چھیالیس رنز پر ڈھیر ہوگئی پانچ بھارتی کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے ، صرف دو بلے باز ڈبل مزید پڑھیں

بدلتا لیاقت آباد لیاقت آباد ٹاؤن میں دوسرا اسپورٹس کمپلکس بھی تیار ، ہفتے کو افتتاح ہوگا

لیاقت آباد ٹاؤن میں نوجوانوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ دوسرا اسپورٹس کمپلکس بھی تیار ہوگیا ہے نوجوانوں کے لیے تیار کی گئے اسپورٹس کمپلکس کا افتتاح ہفتے کو ہوگا محمدی اسپورٹس کمپلکس کا سنگ بنیاد کچھ عرصہ مزید پڑھیں

جائیں تو جائیں کہاں؟ سوئی گیس نے کراچی کے صارفین سے از خود گیزر چارجز کی وصولی شروع کر دی، 2085 روپے کے اضافی بل!

سوئی سدرن گیس کمپنی نے نے صارفین سے از خودگیزر چارجز کی وصولی شروع کر دی ۔ روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق کراچی کے صارفین کو ایس ایس جی سی کی جانب سے کونیکل بیفل (Conical Baffle) چارجز مزید پڑھیں

“خدا پاکستان کی حفاظت کرے” قائد ملت نواب زادہ لیاقت علی خان کی 73ویں برسی آج عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

قائد ملت نواب زادہ لیاقت علی خان کی 73ویں برسی آج عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے پاکستان کے پہلے وزیر اعظم ، تحریک پاکستان کے رہنما ، اور قائد اعظم کے قریبی ساتھی قائد ملت نواب زادہ لیاقت مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور اور حماد اظہر کے درمیان تلخ کلامی

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور پنجاب سے پارٹی کے سینئر رہنما حماد اظہر کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ روزنامہ جنگ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ علی امین مزید پڑھیں