کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات ، شہریوں کے لیے چہل قدمی کرنا، فجر کے بعد مساجد اور پارکس جانا دشوار، بچے بھی خطرات کی زد میں

کراچی کے گلی محلوں میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کی زندگیوں کو مشکل بنادیا ہے کتے راہ چلتے افراد کے پیچھے لگ جاتے ہیں جس کی وجہ سے بچوں اور عورتوں کو بالخصوص پریشانی کا سامنا ہے شہریوں مزید پڑھیں

دسمبر میں ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ؔشہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے سے ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم نے ترسیلات زر میں ریکارڈ مزید پڑھیں

امریکہ : لاس اینجلس میں خوفناک آگ کم از کم 10 افراد ہلاک ، شہر میں 10 ہزار سے زیادہ عمارتیں جل کر خاک

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ میں اب کم از کم 10 افراد کے ہلاک ہوچکے ہیں 10 ہزار سے زیادہ عمارتیں جل کر خاک ہو گئی ہیں۔ فائر فائٹرز آگ کے پھیلاؤ پر قابو پانے کی کوششیں مزید پڑھیں

پی آئی اے کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال، پہلی پرواز 100 فیصد بکنگ کے ساتھ پیرس روانہ

قومی ایئر لائن کا یورپ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا ہے پی آئی کی کی پرواز پی کے 749 نے پیرس کے لیے اڑان بھری، پرواز میں 323 مسافر سوار ہیں، پیرس جانے والی قومی ائیر لائن کی پرواز مزید پڑھیں

شہید ملت روڈ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جان سے گئے

شہید ملت روڈ بلوچ کالونی جانے والے ٹریک پر ٹینکر کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق ہوگئے اور ایک شخص زخمی ہوگیا افسوسناک حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا ، مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر آگ لگادی۔ 24 مزید پڑھیں