نئے بجٹ میں کم از کم 1 لاکھ 20 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ والوں کو انکم ٹیکس سے مستثنیٰ کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے پاک-بھارت کشیدگی پر محض بریفنگز کو ناکافی قرار دیتے ہوئے فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے بجٹ سے قبل حکومت پر زور دیا کہ ماہانہ ایک مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 6100 روپے اضافہ، فی تولہ قیمت 3 لاکھ 56 ہزار سے زائد ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 6,100 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 56 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ 10 گرام مزید پڑھیں

کراچی کے ساحلی علاقے میں قیمتی مینگروز کے درختوں کی غیر قانونی کٹائی پر پہلی ایف آئی آر درج

کراچی کے ساحلی علاقے میں قیمتی مینگروز کے درختوں کی غیر قانونی کٹائی پر پہلی مرتبہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔کے پی ٹی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو موقع پر گرفتار کیا۔ بعد ازاں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے آئندہ دورے سے قبل ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں پنشنرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تیاری کرلی

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں ایف بی آر نے پنشنرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور تنخواہ دار طبقے کے لیے سالانہ قابلِ ٹیکس آمدن کی حد 6 لاکھ سے بڑھا کر 10 تا مزید پڑھیں

سندھ میں 15 جون سے ہر قسم کے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی عائد،نوٹیفکیشن جاری

محکمہ ماحولیات سندھ نے 15 جون سے ہر قسم کے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی عائد کردی ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جنگ کے مطابق پابندی کا اطلاق نان ڈیگریڈیبل، اوکسو ڈیگریڈیبل، بلیک اور ری سائیکلڈ پلاسٹک بیگز پر بھی مزید پڑھیں

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا، 1 لاکھ 26 ہزار سے زائد طلبہ شریک

کراچی میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں 1 لاکھ 26 ہزار 500 سے زائد طلبہ شریک ہیں۔ امتحانات دو شفٹوں میں لیے جا رہے ہیں، اور 182 امتحانی مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے شیر شاہ کے قریب ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر 10 سالہ بچی جاں بحق، ماں باپ شدید زخمی

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں ڈمپر کی ٹکر سے 10 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے دوران بچی کے والدین، 35 سالہ رضوان اور 30 سالہ مزید پڑھیں

حج سیزن کا آغاز, مسجد الحرام میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا

مسجد الحرام میں عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جبکہ سعودی حکومت نے وزٹ ویزا رکھنے والوں کے لیے مکہ مکرمہ اور دیگر مقدس مقامات میں قیام پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت داخلہ مزید پڑھیں

سندھ میں اگلے ماہ سے ٹریفک جرمانے بڑھانے کا فیصلہ، رانگ سائڈ گاڑی چلانے پر ایک لاکھ روپے تک جرمانے کی تجویز

جون 2025 سے سندھ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں نمایاں اضافہ کیا جا رہا ہے، روزنامہ جنگ کے مطابق موٹر سائیکل پر 5 ہزار، کار پر 10 ہزار، بس پر 20 ہزار اور ہیوی گاڑیوں پر مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے پیر کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے۔ مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں سے ہوتا ہوا جنوبی حصوں میں داخل ہو مزید پڑھیں