چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا پاک بھارت میچ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا

پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا دونوں ٹیمیں 19 فروری کو کراچی میں مدمقابل آئیں گی پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ تئیس فروری مزید پڑھیں

شہریوں نے حسن اسکوائر اور شارع قائدین پر واٹر ٹینکرز کے وال کھول کر پانی بہادیا

کراچی میں پانی کے بحران کے خلاف شہر بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے گلشن اقبال میں مظاہرین نے واٹر ٹینکرز کے وال کھول کر پانی سڑکوں پر بہادیا شہریوں کا کہنا تھاکہ جب گھروں میں پانی نہیں آرہا تھا مزید پڑھیں

پانی کیا کسی سائیکل پر آرہا ہے جو نہیں پہنچ پارہا ؟ سینئر صحافی سید فیصل حسین کا سوال

کراچی میں پانی کے بحران پر بات کرتے ہوئے سینئر صحافی سید فیصل حسین نے کہا کہ واٹربورڈ نے جمعرات کی شب پانی کھولنے کا دعویٰ کیا تھا مگر ہفتے کی دوپہر تک کراچی میں پانی کی فراہمی بحال نہیں مزید پڑھیں

جس دن گیس کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ ہوا اسی دن پنجاب اسمبلی کے ارکان اور وزیروں کے تنخواہوں میں 1000 اور 900 فیصد اضافہ کردیا حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کی قیمتیں کم کرے ، وزیرداخلہ محسن نقوی نے منصورہ آ کر جماعت اسلامی کی قیادت کو آئی پی پیز معاہدوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ہم مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنا ہدف پاکستان تیسرا ون ڈے کل جوہانسبرگ میں کھیلے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے تیسرا ون ڈے جوہانسبرگ میں ہوگا پہلے ون ڈے میں پاکستان کی فتح میں صائم مزید پڑھیں

ڈمپرز کو شہر میں بند کرنا مسئلے کا حل نہیں، ٹریفک قوانین پر عمل کرنا ہوگا، نزلہ ٹریفک پولیس پر بھی نہیں گرانا چاہیے شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈمپرز کو بند کردینا مسئلے کا حل نہیں، ٹریفک قوانین پر عمل کرنا ہوگا، نزلہ ٹریفک پولیس پر بھی نہیں گرانا چاہیے جنگ کے مطابق نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

اگر زرداری نے دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے لیے این او سی دے دیا ہے تو ہم کیا کرسکتے ہیں ,این او سی لینے کے لیے ہی زرداری کو سندھ سے الٹا سیدھا مینڈیٹ دلوایا گیا ، پیر پگارا

مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ اگر زرداری نے دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے لیے این او سی دے دیا ہے تو ہم کیا کرسکتے ہیں، این او سی لینے کے لیے ہی زرداری مزید پڑھیں