اسلامی جمعیت طلبہ نے انٹر بورڈ کی کارکردگی، جامعات کی خود مختاری اور طلبہ یونین کے انتخابات سمیت کئی اہم تعلیمی مسائل پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ ناظم کراچی اسلامی جمعیت طلبہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2360 خبریں موجود ہیں
کراچی میں یخ بستہ ہواؤں کے رکنے سے سردی کی شدت میں کمی آئی ہے، اور درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، 24 جنوری سے شمال مشرقی سمت سے سرد ہوائیں دوبارہ کراچی مزید پڑھیں
پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) نے ملک میں خشک سالی کے خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے، جس کے مطابق بارشوں میں 40 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں
نادرا نے کراچی میں بائیکرسروس کا آغازکردیا ابتدائی طور پر نادرا حکام کی جانب سے شہریوں کے قومی شناختی کارڈز کی تجدید اور پتے اوردیگرتفصیلات کی تبدیلیوں کے لیے تین بائیکس متعارف کروائی گئی ہیں پہلی مرتبہ نئے شناختی کارڈزبنوانے مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے گارڈن سے چھ دن قبل دو بچے لاپتا ہوئے تھے، سی سی ٹی وی فوٹیج سے اندازہ ہوتا ہے کہ بچوں کو موٹر سائیکل پر مرد اور عورت ساتھ لیکر گئے جنگ نے بتایا کہ ڈی آئی مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے پتنگ بازی کو ناقابلِ ضمانت جرم قرار دیتے ہوئے اس پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو 3 سے 7 سال تک قید اور 5 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک جرمانہ مزید پڑھیں
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ایم این ایز کو ترقیاتی اسکیمز دی جاتی ہیں مگر وہ اس کے مخالف ہیں ، یہ ان کا کام نہیں ہے ، کراچی میں اپوزیشن کا ایم این اے فنڈز مزید پڑھیں
ترکی میں زراعت کا شعبہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور سال 2024 میں زرعی برامدات میں اضافہ دیکھا گیا ہے سال 2024 میں ترکی کی زرعی برامدات 36.2 ارب ڈالرز ریکارڈ کی گئی ڈیٹا کے مطابق ملک کی مزید پڑھیں
نارتھ کراچی سے تعلق رکھنے والے بچے صارم کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تصدیق ہوگئی ہے جیو نیوز نے خبر نشر کی ہے کہ صارم کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی پائی گئی ایس مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کراچی پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کو بلوچستان سے متعلق پالیسی تبدیل کرنا ہوں گی ۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ بلوچستان اور سندھ حکومتوں میں مزید پڑھیں