تنخواہ دار طبقے نے جولائی تا دسمبر ریکارڈ 243 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا، 30 جون 2025 تک کل 500 ارب ادا کریں گے

ایک طرف بڑھتی مہنگائی اور دوسری طرف تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکسز کا بھاری بوجھ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال تنخواہ دار طبقے نے جولائی تا دسمبر ریکارڈ 243 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا، اس طرح سیلریڈ مزید پڑھیں

وزارت توانائی نے پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو سالانہ اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

روزنامہ جنگ میں شائع خبر میں بتایا گیا ہے کہ دستاویز کے مطابق پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے 2 لاکھ ملازمین کو 44 کروڑ 15 لاکھ یونٹ سالانہ مفت بجلی دی گئی۔ حاضر سروس ملازمین کو سالانہ 30 کروڑ 82 مزید پڑھیں

کراچی کے سرکاری کالجوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا حکم

ڈائریکٹر جنرل کالجز نے کراچی کے سرکاری کالجوں کے پرنسپلز کو سیکیورٹی کے پیشِ نظر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ کیمروں کی تنصیب سے کالجوں کے داخلی و خارجی راستوں، دفاتر، ملازمین، طلبہ، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی تنخواہ میں اضافے کے لیے مسلسل میرے پاس آتے رہے ہیں ایاز صادق ، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی تنخواہوں میں اضافے کے لیے مسلسل ان کے پاس آتے رہے ہیں پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے ایاز صادق نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کراچی میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی شرح میں دو گنا اضافہ صرف 21 دنوں میں 26 ہزار سے زائد نئے ڈرائیونگ لائسنس جاری

کراچی میں ٹریفک پولیس کی خصوصی مہم کے بعد ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ صرف 21 دنوں میں 26,903 اضافی لائسنس جاری کیے گئے، جس کی بڑی وجہ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والوں مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا، انٹر امتحانات کے متنازع نتائج اور جامعات میں بیوروکریٹس کی بطور وائس چانسلر تقرری کے فیصلے پر طلباء کا احتجاج

اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دے دیا گیا طلباء انٹر امتحانات کے متنازع نتائج اور جامعات میں بیوروکریٹس کی بطور وائس چانسلر تقرری کے فیصلے پر احتجاج کررہے ہیں طلباء کا مطالبہ ہے کہ تعلیمی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اراکین کی تنخواہ میں 200فیصد تک اضافے کی تجویز ، حکومتی و اپوزیشن ارکان میں اتفاق

یوں تو حکومت اور اپوزیشن میں شدید اختلاف رہتا ہے مگر مراعات حاصل کرنے کے معاملے پر دونوں ایک ہوگئے ہیں روزنامہ جنگ کے مطابق قومی اسمبلی اراکین کی تنخواہ میں 200فیصد تک اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے اراکین مزید پڑھیں