اسموگ کی روک تھام کیلئے لاہور میں 35کروڑ روپے میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں

لاہوری میں بڑھتی اسموگ کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے ، اسموگ کی روک تھام کیلئے شہر میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ ہوا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنوعی بارش پر پینتیس کروڑ روپے کے اخراجات مزید پڑھیں

جیل سے نکالنے کے پلان پر عمل درآمد نہ کرنے پر عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ملاقات کا مقصد چھبیس ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کرنا تھا میڈیا پر آنے والی اطلاعات کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جماعت کے رہنماؤں مزید پڑھیں

شکست ہضم نہ ہوئی؟ ایک ہی پچ پر دو میچز ، مستقبل میں اس طرح نہیں چل سکتا، ناصر حسین

شکست ہضم نہ ہوئی؟ ایک ہی پچ پر دو میچز ، مستقبل میں اس طرح نہیں چل سکتا، ناصر حسین پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ یکطرفہ مقابلے کے بعد جیت کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے مزید پڑھیں

عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے کردار کی تعریف کی ہے، بیرسٹر گوہر

کل کے مخالفین آج قریب آرہے ہیں، اختلافات اب اتفاق میں بدل رہا ہے بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے رول کی تعریف کی ہے۔ ہم نےمولانا کے ساتھ بات چیت کا ذکر مزید پڑھیں

قوم آئینی ترمیم پر حکومت و اپوزیشن کا کوئی مک مکا قبول نہیں کرے گی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ ‏قوم آئینی ترمیم پر حکومت و اپوزیشن کا کوئی مک مکا قبول نہیں کرے گی، پارلیمانی کمیٹی میں اتفاق رائے کی باتیں اور باہر اختلافات کا اظہار؟ انہوں مزید پڑھیں

سرفراز خان کی بیٹنگ دیکھ کر جاوید میانداد کی یاد آگئی، سرفراز جاوید میانداد ورژن 2024 ہیں ، سنجے منجریکر

بھارت کے سابق بلے باز سنجے منجریکر کو نوجوان بھارتی بیٹر سرفراز خان کی بیٹنگ دیکھ کر پاکستانی لیجنڈ جاوید میانداد کی یاد آگئی سرفراز خان نے بنگلورو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 150 رنز کی شاندار اننگز کھیلی مزید پڑھیں

شہر میں وبائی امراض پھوٹ رہے ہیں میئر کو اسلام آباد کی ہوائیں راس آگئیں،اسپرے کیوں نہیں ہوا؟ سیف الدین ایڈووکیٹ

سٹی کونسل میں قائد حزب اختلاف سیف الدین ایڈووکیٹ نے میئر کراچی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی وزیر بلدیات سعید غنی کو بھی آڑے ہاتھوں لیا سیف الدین ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ شہر میں جگہ مزید پڑھیں