حکومت قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام، چینی 165 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، اسلام آباد اور پشاور میں نرخ 165 روپے فی کلو تک پہنچ گئے۔ راولپنڈی، کراچی اور لاڑکانہ میں چینی 160 روپے، جبکہ لاہور، ملتان اور کوئٹہ میں 155 روپے فی کلو مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کا ہر کھلاڑی شیر ہے، ہمیں انہیں سپورٹ کرنا چاہیے: وہاب ریاض

سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے تمام کھلاڑی باصلاحیت اور میچ ونر ہیں، ہمیں ان کی بھرپور حمایت کرنی چاہیے۔ انہوں نے چیمپئنز ٹرافی کے اہم مقابلے میں بھارتی بیٹرز ویرات کوہلی اور روہت مزید پڑھیں

کراچی: لائٹ ہاؤس لنڈا بازار میں آگ بھڑک اٹھی، 20 سے زائد پتھارے اور دو موٹر سائیکلیں جل کر خاکستر

کراچی کے لائٹ ہاؤس لنڈا بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 20 سے زائد پتھارے اور دو موٹر سائیکلیں جل کر راکھ ہوگئیں۔ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو مزید پڑھیں

ملک بھر میں پیر سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیر سے ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی ہے۔ مغربی ہواؤں کے اثرات کے باعث پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں ژالہ باری کا امکان ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے ایسے منصوبے بنائے جس سے دنیا میں تعریف ہوئی، پورے ملک کے عوام کو سندھ کے کارناموں پر فخر ہونا چاہیے، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ، شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت نے ایسے کامیاب منصوبے بنائے ہیں جن کی عالمی سطح پر تعریف کی گئی ہے، جس پر پورے ملک کو فخر ہونا چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ 21 لاکھ مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی انگلینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 352 رنز کا ہدف, انگلش ٹیم نے 8 وکٹوں پر 351 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور ترتیب دیا

انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا کے خلاف 352 رنز کا ہدف دیا، جس میں بین ڈکٹ کی شاندار 165 رنز کی اننگز نمایاں رہی۔ انگلش ٹیم نے 8 وکٹوں پر 351 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے ایک معاہدے کے تحت اپنے بانی عمران خان کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔ کراچی کسٹم ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مزید پڑھیں