اسلام قبول کرنے سے جو سکون ملا اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا : عبدالمالک ، جرمن نو مسلم

اُردو نیوز کے مطابق العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن نو مسلم عبدالمالک کا کہنا تھا کے “اسلام قبول کرنے کے بعد جو روحانی سکون نصیب ہوا، اسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔” انہوں نے بتایا کہ تین ہفتے مزید پڑھیں

ایک طرف ہم امریکی صدر کے ’شکریہ‘ پر ہی خوش ہو جاتے ہیں تو دوسری طرف اس امید میں ڈونلڈ ٹرمپ جیسے صدر کی حمایت کرتے ہیں کہ شائد وہ ہمارے لیڈر کو جیل سے رہائی میں مدد دے گا : مظہر عباس ، سینیئر صحافی

روزنامہ جنگ میں شائع آرٹیکل میں سینئر صحافی مظہر عباس نے لکھا ہے کہ جو قوم اپنے پیروں پر نہیں بیساکھیوں پر کھڑی رہتی ہے وہ بس سہاروں اور اشاروں پر ہی زندہ رہ سکتی ہے اس لئے ایک طرف مزید پڑھیں

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ جہانگیر روڈ ایک بار پھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ، جہانگیر روڈ، ایک سال قبل تعمیر کے باوجود ایک بار پھر خستہ حالی کا شکار ہوگئی۔ سڑک پر سیوریج کا پانی جمع ہونے سے لیاقت آباد سے گرومندر جانے والا ٹریک متاثر، ٹریفک کی روانی مزید پڑھیں

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر ‘نو ہیلمٹ، نو انٹری’ پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ

روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی انتظامیہ نے آئی آئی چندریگر روڈ پر ‘نو ہیلمٹ، نو انٹری’ پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹریفک کے نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے ڈیلینیٹرز نصب کر دیے گئے ہیں۔ موٹر مزید پڑھیں

گلشن حدید میں ڈاکوؤں نے پیپلز بس سروس کے ڈرائیور اور عملے سے ساڑھے 11 لاکھ روپے لوٹ لیے

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید میں مسلح ملزمان کی پیپلز بس سروس کے عملے سے مبینہ لوٹ مار، ساڑھے 11 لاکھ روپے، سیکیورٹی گارڈ کا اسلحہ اور موبائل فون چھین لیے گئے۔ ڈرائیور کے مطابق، چھ مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں 14 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 8.5 روپے تک کی کمی کا امکان۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہے کہ 16 مارچ کو پیٹرول کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سرکاری گودام سے1700 میٹرک ٹن گندم غائب خزانے کو 19 کروڑ 70 لاکھ کا نقصان گندم کی 3 ہزار 309 خالی بوریاں بھی غائب

میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جہاں اضاخیل نوشہرہ کے سرکاری گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم اور 3,309 خالی بوریاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس خردبرد کے نتیجے میں قومی مزید پڑھیں

کراچی میں ٹوٹی سڑکیں اور ادھورے ترقیاتی منصوبے شہریوں کے لیے اذیت بن گئے ہیں

کراچی میں مختلف مقامات پر جاری ترقیاتی کام سست روی کا شکار ہیں ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیہ ٹاؤن ، لانڈھی ، ناظم آباد ، شاہ فیصل کالونی ، گلستان جوہر ، گلشن اقبال ، لیاری ، کیماڑی ، نارتھ مزید پڑھیں

کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان, گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری ریکارڈ

جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، تاہم دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا۔ شہر میں درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک مزید پڑھیں

آج ہماری حکومت کا ایک سال مکمل ہوگیا ہے، جو کچھ کر سکتے تھے کیا, قائداعظم اور ذوالفقار علی بھٹو کے وژن کو آگے بڑھا رہے ہیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ

سندھ کابینہ کے قیام کو ایک سال مکمل ہوگیا، وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے عوامی فلاح و ترقی کے منصوبوں پر بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت قائداعظم اور بھٹو کے وژن کے مطابق آگے بڑھ رہی ہے۔ مزید پڑھیں