وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کشیدگی بڑھنے کی صورت میں پاکستان ہر سطح پر مؤثر جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ دو ایٹمی طاقتوں کی جنگ پورے خطے کو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2370 خبریں موجود ہیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بحری نقل و حرکت کے تناظر میں پاکستان نیوی نے اپنے لڑاکا جہاز سمندری حدود میں تعینات کر دیے اور حساس مقامات پر پہنچا دیے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ایئرکرافٹ مزید پڑھیں
روزنامہ جنگ کے مطابق پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے تناظر میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے میں تناؤ کم کرنے پر بات چیت کی گئی۔ مزید پڑھیں
نیپرا نے کراچی کے صارفین کےلیے فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جنگ کے مطابق کراچی کے صارفین کے لیے فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 3 روپے 64 پیسے سستی کی مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 15 میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت عرفان اور منصور کے نام مزید پڑھیں
پاک بھارت کشیدگی کے باعث انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ آئی پی ایل انتظامیہ نے اس فیصلے کا اعلان کیا، جب کہ آسٹریلوی کھلاڑیوں نے کشیدگی کی وجہ مزید پڑھیں
کراچی کی شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ کے قریب چار گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے، جن میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ حادثے میں ایک ٹینکر، مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے کراچی کے نواحی علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جب کہ درجہ حرارت 35 سے 37 مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو یقین دلایا جاتا ہے کہ بھارت کو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔ انہوں مزید پڑھیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گھر کے اندر کام کرنے والے مزدوروں نے مبینہ طور پر ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات چوری کر لیے۔ متاثرہ خاندان کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی مزید پڑھیں