رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج پشاور میں ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام 6:30 بجے پشاور میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اجلاس میں علمائے کرام، محکمہ موسمیات اور اسپارکو کے حکام بھی شریک ہوں گے۔ سپارکو کے مطابق نیا مزید پڑھیں

محمد رضوان بھی مصباح الحق کے نقش قدم پر! مصباح الحق بھی بطور کپتان 2013 کی چیمپئنز ٹرافی میں کوئی میچ نہیں جیت سکے تھے

پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کوئی میچ نہ جیت سکا ۔ بنگلہ دیش کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوگیا ۔۔ بھارت اور نیوزی لینڈ نے شکست دی چیمپئنز ٹرافی 2013 میں بھی پاکستان مصباح الحق کی قیادت میں اپنے مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی، 7 ماہ میں 28.7 فیصد سے کم ہو کر 6.5 فیصد پر آگئی, رپورٹ وزارتِ خزانہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق, وزارتِ خزانہ کی جاری کردہ ماہانہ معاشی رپورٹ کے مطابق سات ماہ میں مہنگائی کی شرح 28.7 فیصد سے کم ہو کر 6.5 فیصد پر آگئی۔ رواں مالی سال میں ترسیلاتِ زر، برآمدات اور درآمدات میں مزید پڑھیں

پانی کے منصوبوں پر 1.6 بلین ڈالر خرچ کر رہے ہیں، سندھ حکومت ہر سیکٹر میں کام کر رہی ہے، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کے کراچی کے پانی کے منصوبوں پر 1.6 بلین ڈالر خرچ کر رہے ہیں، سندھ حکومت ہر سیکٹر میں کام کر رہی ہے، جبکہ شہر میں سفری سہولیات کے فروغ کے مزید پڑھیں

کوئی بھی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار نہیں، چیف الیکشن کمشنر

کوئی بھی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار نہیں، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کوئی بھی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے آمادہ نہیں۔ الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق سماعت ہوئی، جس میں پنجاب حکومت کو فوری قانون سازی مکمل کرنے مزید پڑھیں

فخر زمان نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کردی، کہا ایک مہینے میں کم بیک کروں گا

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ریٹائرمنٹ، کرکٹ سے وقفے اور بیرون ملک منتقلی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک ماہ کے اندر دوبارہ کرکٹ میں واپسی کریں گے۔ ان کا مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوران گیس صحری کے لیے رات 3 سے صبح 9 اور افطاری کے لیے دوپہر 3:30 سے رات 10 بجے تک دستیاب ہوگی

سوئی سدرن نے رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔ کمپنی کے مطابق، گیس کی دستیابی میں سالانہ 10 فیصد کمی کا سامنا ہے، تاہم رمضان میں سحری اور مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی سے باہر پاکستان آج بنگلادیش کے خلاف میدان میں اُترے گا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ مرحلے میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایک غیر اہم میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کریں گے، مزید پڑھیں

یکم رمضان کو بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟ نصاب جاری

حکومت نے سال 2025 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا۔ یکم رمضان کو اگر کسی بینک اکاؤنٹ میں 1,79,689 روپے یا اس سے زائد رقم موجود ہوگی تو زکوٰۃ کی کٹوتی کی جائے گی۔ بچت اکاؤنٹس اور نفع مزید پڑھیں