کراچی سپر ہائی وے پر پولیس وردی میں ملبوس ملزمان کی واردات، شہری سے ڈھائی لاکھ روپے لوٹ لیے

روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کے سپر ہائی وے پر پولیس وردی میں ملبوس ملزمان نے شہری سے ڈھائی لاکھ روپے اور موبائل فون چھین لیا۔ ملزمان نے متاثرہ شخص کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ پولیس نے واقعے کا مزید پڑھیں

کراچی ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب دورانِ ڈکیتی شہری کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک

روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب شہری کی فائرنگ سے دو مبینہ ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سینٹرل ذیشان صدیقی کے مطابق واقعہ دورانِ ڈکیتی پیش آیا، جہاں شہری نے مؤقف مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے عوام سے جو بھی وعدے کیے ایک بھی پورا نہیں کیا، ذوالفقار بھٹو جونیئر

پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کے رہنما، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ ٹھٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

انگریزی کیوں بولتے ہیں, اردو بولنے میں کیا مضائقہ ہے؟ اعجاز اسلم کا رضوان کو پیغام

معروف اداکار اعجاز اسلم نے قومی کرکٹر محمد رضوان کو بین الاقوامی مقابلوں میں قومی زبان میں گفتگو کرنے اور انگریزی سیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر معیاری انگریزی بولنے کے بجائے اردو میں بات کرنا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے گیس سپلائی کی بہتری کے لیے ایس ایس جی سی کو 25 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیے

وفاقی حکومت نے گیس سپلائی کی بہتری کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی کو 25 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیے۔ قائم مقام ایم ڈی ایس ایس جی سی کے مطابق، کراچی میں 90 فیصد گیس مسائل حل ہو مزید پڑھیں

30 کروڑ کی تقسیم پر 1 ارب 60 کروڑ خرچ، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ محکمے کی سالانہ زکوٰۃ تقسیم 30 کروڑ روپے ہے، جبکہ اس کی انتظامی لاگت 1 ارب 60 کروڑ روپے تک پہنچ چکی ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی، ہفتے کو درجہ حرارت 39 ڈگری ریکارڈ، آج بھی موسم گرم رہے گا

کراچی میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔ ہفتے کے روز گرم اور خشک ہواؤں کے باعث شدید حدت محسوس کی گئی، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب محض مزید پڑھیں