کراچی کے علاقے شیر شاہ کے قریب ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر 10 سالہ بچی جاں بحق، ماں باپ شدید زخمی

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں ڈمپر کی ٹکر سے 10 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے دوران بچی کے والدین، 35 سالہ رضوان اور 30 سالہ مزید پڑھیں

حج سیزن کا آغاز, مسجد الحرام میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا

مسجد الحرام میں عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جبکہ سعودی حکومت نے وزٹ ویزا رکھنے والوں کے لیے مکہ مکرمہ اور دیگر مقدس مقامات میں قیام پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت داخلہ مزید پڑھیں

سندھ میں اگلے ماہ سے ٹریفک جرمانے بڑھانے کا فیصلہ، رانگ سائڈ گاڑی چلانے پر ایک لاکھ روپے تک جرمانے کی تجویز

جون 2025 سے سندھ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں نمایاں اضافہ کیا جا رہا ہے، روزنامہ جنگ کے مطابق موٹر سائیکل پر 5 ہزار، کار پر 10 ہزار، بس پر 20 ہزار اور ہیوی گاڑیوں پر مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے پیر کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے۔ مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں سے ہوتا ہوا جنوبی حصوں میں داخل ہو مزید پڑھیں

کراچی گلشن حدید میں تیز رفتار ٹریلر الٹنے کے بعد مسافر کوسٹر ٹکڑا گئی، 5 افراد زخمی

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں مردان پمپ کے قریب لنک روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ تیز رفتار ٹریلر بے قابو ہو کر الٹ گیا، جس کے فوراً بعد پیچھے سے آنے والی مزید پڑھیں

9 ماہ میں تنخواہ دار طبقے سے 391 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا تنخواہ داروں پر انکم ٹیکس کی شرح کم کی جائے ، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر عائد انکم ٹیکس کی شرح میں فوری کمی کی جائے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اپنا بیانیہ بھول چکی، انقلاب کی باتیں کرنے والے امریکا اور کینیڈا گھوم رہے ہیں, شیر افضل مروت

شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کی حالیہ سیاسی سرگرمیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے اپنا بیانیہ بھول کر کوئی قابلِ ذکر جدوجہد نہیں کی۔ انہوں نے 26 نومبر کے بعد پی ٹی آئی کی سیاسی مزید پڑھیں

ہمیں ایسے معاشرے کی ضرورت ہے جہاں بلاخوف و خطر صحافت کی جاسکے, صدر مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ آزادیٔ صحافت کے موقع پر اپنے پیغام میں اُن صحافیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جو سچ کی تلاش میں اپنی جانیں قربان کر چکے ہیں، خصوصاً جنگ زدہ علاقوں جیسے غزہ مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی سپلائی 4 روز سے معطل، شہری پریشان

جامعہ کراچی سے گزرنے والی پانی کی 84 انچ قطر کی لائن کی مرمت جاری، کراچی کے مختلف علاقوں میں 4 روز سے پانی کی سپلائی بند ہے، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، لیاقت آباد، ناظم آباد، پاک مزید پڑھیں

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے جدید میزائل “ابدالی” کا کامیاب تجربہ کرلیا, آئی ایس پی آر

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے جدید میزائل “ابدالی” کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو 450 کلومیٹر رینج اور جدید نیویگیشن سسٹم سے لیس ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ تجربہ آپریشنل تیاری اور تکنیکی مزید پڑھیں