وفاقی وزارت صحت اور پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل کالجز میں سالانہ فیس 12 لاکھ روپے مقرر کرنے کی تجویز پیش کی ہے، جس کا حتمی فیصلہ 27 فروری کو کمیٹی آن میڈیکل ایجوکیشن کرے گی۔ اس وقت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2222 خبریں موجود ہیں
پاکستان بمقابلہ بھارت قومی ٹیم کے ممکنہ فائنل الیون کے نام سامنے آگئے چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ دبئی میں ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم مینجمنٹ نے بھارت کے خلاف فائنل مزید پڑھیں
ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، اسلام آباد اور پشاور میں نرخ 165 روپے فی کلو تک پہنچ گئے۔ راولپنڈی، کراچی اور لاڑکانہ میں چینی 160 روپے، جبکہ لاہور، ملتان اور کوئٹہ میں 155 روپے فی کلو مزید پڑھیں
سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے تمام کھلاڑی باصلاحیت اور میچ ونر ہیں، ہمیں ان کی بھرپور حمایت کرنی چاہیے۔ انہوں نے چیمپئنز ٹرافی کے اہم مقابلے میں بھارتی بیٹرز ویرات کوہلی اور روہت مزید پڑھیں
کراچی کے لائٹ ہاؤس لنڈا بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 20 سے زائد پتھارے اور دو موٹر سائیکلیں جل کر راکھ ہوگئیں۔ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو مزید پڑھیں
کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کے ترقیاتی کام کے دوران پانی کی مین لائن پھٹ گئی، جس کے باعث حسن اسکوائر سے جیل چورنگی جانے والی سڑک دریا کا منظر پیش کرنے لگی۔ پانی کے بہاؤ سے ٹریفک کی مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے پیر سے ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی ہے۔ مغربی ہواؤں کے اثرات کے باعث پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں ژالہ باری کا امکان ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان کے بابر اعظم اور محمد رضوان بڑے اسکور کے لیے تیار، جبکہ بھارت کو روہت شرما اور ویرات کوہلی کی بیٹنگ صلاحیتوں پر بھروسہ ہے۔ شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی جارحانہ باؤلنگ کا سامنا کرنے کے لیے مزید پڑھیں
کراچی میں قتل ہونے والے مصطفیٰ عامر کی نمازِ جنازہ آج مسجدِ علی، خیابانِ محافظ، فیز 6، ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گی، جبکہ خواتین کے لیے فاتحہ خوانی عصر اور مغرب کے درمیان مرحوم کی رہائش گاہ مزید پڑھیں
وزیرِ اطلاعات سندھ، شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت نے ایسے کامیاب منصوبے بنائے ہیں جن کی عالمی سطح پر تعریف کی گئی ہے، جس پر پورے ملک کو فخر ہونا چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ 21 لاکھ مزید پڑھیں