میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان، پریکٹیکل امتحانات 10 مارچ جب کہ تھیوری امتحانات 7 اپریل سے شروع ہوں گے

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک و انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرک کے عملی امتحانات 10 مارچ جبکہ نظری امتحانات 7 اپریل سے شروع ہوں گے۔ انٹرمیڈیٹ کے نظری امتحانات 28 مزید پڑھیں

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم خوشگوار رہے گا

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم خوشگوار رہے گا، جبکہ آخری عشرے میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ کراچی میں درجہ حرارت 38 ڈگری جبکہ سندھ کے جنوبی علاقوں میں 40 مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: راولپنڈی میں بارش کے باعث آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹاس تاخیر کا شکار

راولپنڈی میں بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا۔ میچ کا ٹاس 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا، جبکہ آغاز 2 بجے طے تھا، لیکن پچ کو کورز مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب عباسی شہید اسپتال کے دورے کے دوران لفٹ میں پھنس گئے

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عباسی عباسی شہید اسپتال کی لفٹ میں پھسن گئے ۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق، لفٹ چوتھی منزل سے تیزی سے نیچے آ کر پہلی منزل پر رک گئی، تاہم میئر، ڈپٹی میئر اور دیگر تمام افراد مزید پڑھیں

مانسہرہ کالونی کے قریب ٹینکر کی زد میں آکر ایک اور شہری جاں بحق

کراچی کے علاقے مانسہرہ کالونی کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شہری جان کی بازی ہار گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ شدید تھا، جس کے باعث شہری موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ مزید پڑھیں

کراچی حیدرآباد موٹروے کی تعمیر نو پرکام کر رہے ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی، احسن اقبال نے کہا ہے کہ کراچی-حیدرآباد موٹروے کی تعمیر نو جاری ہے، جبکہ سکھر-حیدرآباد موٹروے منصوبے کا آغاز رواں سال کیا جائے گا۔ انہوں نے سیاسی استحکام کو ملکی ترقی کی کنجی مزید پڑھیں

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں تعمیراتی کام کے دوران 2 مزدور سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تعمیراتی کام کے دوران دو مزدور سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک مزدور کا پاؤں پھسلنے سے وہ لائن میں جاگرا، جبکہ دوسرا اسے بچانے کی کوشش مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں سحر و افطار کے دوران بلا تعطل بجلی فراہمی کا اعلان

وزیر توانائی اویس لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحری و افطار کے اوقات میں بلا تعطل بجلی فراہمی کا اعلان کر دیا۔ معاون خصوصی محمد علی کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز پر کسی قسم کا دباؤ نہیں مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تجارت ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تجارت ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تجارت ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے، جس میں مزید اضافے کے امکانات روشن ہیں۔ بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کے مطابق، دونوں ممالک تجارتی تعاون مزید پڑھیں