عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جب ٹیم توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھاتی تو سب سے زیادہ مایوسی کھلاڑیوں کو ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 240 رنز کے دفاع کے لیے وکٹیں حاصل کرنا اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2222 خبریں موجود ہیں
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ 76 سالہ تاریخ میں کسی حکومت نے اتنے ترقیاتی منصوبے مکمل نہیں کیے جتنے مریم نواز نے ایک سال میں کیے۔ ان کے مطابق پنجاب حکومت نے نمایاں کامیابیوں کے ریکارڈ مزید پڑھیں
روزنامہ جنگ کے مطابق صارم قتل کیس میں زیرِ حراست تمام افراد کو مشروط طور پر رہا کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق تحقیقات، شواہد اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تضادات پائے گئے۔ پوسٹ مارٹم مزید پڑھیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کے معروف تاجر اور عزیزی گروپ کے چیئرمین، مرویس عزیزی نے اپنی مرحومہ بیٹی فرشتہ عزیزی کی یاد میں دبئی میں ایک غیر منافع بخش کینسر اسپتال کے قیام کے لیے 3 ارب درہم (تقریباً مزید پڑھیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ عالمی منڈی میں مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار جاری کر دیے۔ سنگل شفٹ پرائمری، سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری اسکولز صبح 8 بجے سے 1:30 بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ جمعہ کے روز اسکول 11:30 بجے مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے کورنگی گودام چورنگی میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، تاہم ٹرالر کو تحویل میں لے لیا گیا۔ کراچی میں رواں سال اب تک ٹریفک مزید پڑھیں
سینئر صحافی عبدالماجد بھٹی نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے بتایا کے ورلڈ کپ 2019 کے بعد وزیرِاعظم نے سرفراز احمد کو قیادت سے ہٹانے کی ہدایت دی، جس کے بعد پاکستان کرکٹ میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں
سابق کپتان محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے تینوں فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کی مسلسل ناقص کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں
رمضان المبارک کے پیش نظر سندھ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 7 اپریل سے 25 اپریل تک جاری رہیں گے، جبکہ عملی امتحانات 10 مارچ کو مزید پڑھیں