کراچی کے لیے 29.2 ارب روپے کی لاگت سے سالڈ ویسٹ انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے ورلڈ بینک کے فنڈڈ منصوبے کی منظوری

ایکنک اجلاس میں 172.7ارب روپے کی لاگت کے 10منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا کراچی کے لیے 29.2 بلین روپے کی لاگت سے سالڈ ویسٹ انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے ورلڈ بینک کے فنڈڈ مزید پڑھیں

گنڈاپور غائب ہو گئے اور بشریٰ بی بی اسلامی ٹچ دے رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی مارچ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے انہوں نے دعویٰ کیا کہ علی امین گنڈاپور غائب ہیں بشریٰ بی بی اسلامی ٹچ دے رہی ہیں۔ انہوں نے عمران خان کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی کریم آباد انڈر پاس کورنگی کاز وے اور ملیر ایکسپریس وے منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کردی وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کریم آباد انڈر پاس، ملیر ایکسپریس وے اور کورنگی کاز وے پل کی پیش رفت پر مزید پڑھیں

پنجاب میں 20 دسمبر سے 10 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی

پنجاب کے اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کب سے ہوں گی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پنجاب میں سردیوں کی تعطیلات کا آغاز 20 دسمبر سے ہوگا موسم سرما کی چھٹیاں 10 جنوری تک جاری رہیں گی اسکولوں کی تعطیلات 20 مزید پڑھیں

علی امین خان گنڈا پور پی ٹی آئی کارکنان کے ہمراہ صوابی پہنچ گئے, قافلے میں بشریٰ بی بی بھی موجود

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ پشاور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو چکا ہے ۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بھی قافلے میں موجود ہیں مزید پڑھیں

یہ سندھ ہے یہاں کچھ بھی ہوسکتا ہے ڈیپوٹیشن پر تعینات ایک افسر کو بچانے کے لیے پورا سسٹم ایک ہوگیا۔ صحت، تعلیم اور ملازمت کے مواقع کم از کم یہاں ہاتھ ہلکا رکھیں ، ججز کے ریمارکس

سندھ ہائی کورٹ میں درسی کتب عدم فراہمی کیس کی سماعت ہوئی جسٹس صلاح الدین پہنور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے سامنے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں درسی کتب کی عدم فراہمی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی روزنامہ مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کی سنچری پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 534 رنز کا ہدف کینگروز کو ہوم گراؤنڈ پر یقینی شکست کا سامنا

بھارت نے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو جیت کے لیے 534 رنز کا ہدف دے دیا ہے بھارت کی جانب سے جیسوال نے 161 اور ویرات کوہلی نے ناٹ آؤٹ 100 رنز بنائے کے ایل راہول نے 77 رنز کی مزید پڑھیں