بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور مانسہرہ میں محفوظ ہیں ، لیڈر شپ نے مایوس کیا، بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کہاں تھے؟

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے بتایا کہ عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور مانسہرہ میں محفوظ ہیں۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی لیڈرشپ نے مایوس کیا، مزید پڑھیں

ہمیشہ کہا جو جیتاہے اسے جیتنے دو، ہارنے والوں کو مسلط نہ کرو! کراچی مئیر سے لے کر عام انتخابات تک فارم 47 کی پیداوار نمائندوں کو مسلط کیا گیا، موجودہ حکومت فارم 47 کی جعلی حکومت ہے، جوڈیشل کمیشن بناکر فارم 45 کی بنیاد پر عوام کی اصل منتخب کردہ حکومت لائی جائے، عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے،تشدد کی راہ اپنانے والے خود اپنی قبر کھود رہے ہیں

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا کہ ہمیشہ کہا جو جیتاہے اسے جیتنے دو، ہارنے والوں کو مسلط نہ کرو! کراچی مئیر سے لے کر عام انتخابات تک فارم 47 کی پیداوار نمائندوں کو مسلط کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد پر دھاوا اور گھیراؤ پُرامن احتجاج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے

سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے کہا کہ اسلام آباد پر دھاوا اور گھیراؤ پُرامن احتجاج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ تبدیلی، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مظاہرین واپس چلے جائیں، بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں ، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ریاست کے صبر کا امتحان نہ لیا جائے انہوں نے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کر کے آئی مزید پڑھیں

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرا ون ڈے 10 وکٹوں سے جیت لیا، تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرا ون ڈے جیت لیا پاکستان نے زمبابوے کو دس وکٹوں سے شکست دی تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے پاکستان نے 146 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے عبور مزید پڑھیں

صائم ایوب کی پاکستان کے لیے تیسری تیز ترین سنچری ، صرف 52 گیندوں پر 100 بنائی

پاکستان کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب نے زمبابوے کے خلاف کرئیر کی شاندار سنچری بنائی انہوں نے سولہ چوکے اور تین چھکے لگائے صائم ایوب نے صرف 52 گیندوں پر سنچری بنائی یہ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے، سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات

تحریک انصاف کی کال پر مظاہرین ڈی چوک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری ڈی چوک پر تعینات ہے اور سیکیورٹی نہایت سخت ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں فوج کی طلبی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان

امریکہ میں صدارتی معرکہ جیتنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ 20 جنوری کو میکسیکو اور کینیڈا سے درآمدی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف پر دستخط کریں گے ان کا کہناہے کہ چین سے آنے والی اشیاء پر بھی مزید پڑھیں