کراچی : گلشن اقبال اور لیاقت آباد میں پانی کی لائنوں کی مرمت، یومیہ 25 کروڑ گیلن پانی کی فراہمی متاثر ہوگی

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقوں گلشن اقبال اور لیاقت آباد میں پانی کی لائنوں کی مرمت کے باعث تین روز تک پانی کی سپلائی متاثر رہے گی، جس کے نتیجے میں روزانہ 25 کروڑ گیلن پانی کم فراہم مزید پڑھیں

کراچی میں ڈمپرز اور ٹیکرز کی ٹکر سے ہونے والے حادثات کے خلاف جماعت اسلامی نے شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا

کراچی میں ڈمپرز اور ٹیکرز کی ٹکر سے ہونے والے حادثات کے خلاف جماعت اسلامی نے شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے لیاقت آباد نمبر 10 پر احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کیا ۔ مزید پڑھیں

سلسلۂ عظیمیہ کے مرشد خواجہ شمس الدین عظیمی کراچی میں انتقال کر گئے

سلسلہ عظیمیہ کے مرشد خواجہ شمس الدین عظیمی کراچی میں انتقال کرگئے روزنامہ جنگ نے بتایا کہ خواجہ شمس الدین عظیمی فالج اور ہارٹ اٹیک کے باعث 10 روز زیرِ علاج رہے۔ نمازِ جنازہ اور تدفین کا اعلان آج رات مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم 23 فروری کو پاکستان سے نہیں جیت سکتی: مہا کمبھ میلے کے بابا کا دعویٰ

بابا ابھے سنگھ کا پاک بھارت مقابلے کے بارے میں کہنا ہے کہ بھارت اس بار پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا، یہ میرا کہنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہاں تک کہ اگر ویرات کوہلی اور دیگر کھلاڑی مزید پڑھیں

محمد رضوان کو فرنٹ سے لیڈ کرنا پڑے گا رضوان کو سعود شکیل کے بجائے خود اوپن کرنا چاہیے تھا ان فٹ فخرزمان کو نمبر 4 پر بیٹنگ کے لیے بھیجنا بالکل غلط تھا

شاہد آفریدی نے محمد رضوان کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں فرنٹ سے ٹیم کی قیادت کرنی ہوگی۔ ان کے مطابق، رضوان کو سعود شکیل کے بجائے خود اوپن کرنا چاہیے تھا، جبکہ ان فٹ فخر زمان مزید پڑھیں

کراچی میں ڈمپر اور ٹینکرز کی ٹکرز سے حادثات جماعت اسلامی کل 15 مقامات پر مظاہروں کا اعلان

عوام کو ٹینکرز اور ڈمپرز سے تحفظ دیا جائے ، جماعت اسلامی نے کل کراچی میں 15 مقامات پر مظاہروں کا اعلان کردیا امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ادارہ نور حق میں نیوز کانفرنس کے دوران بتایا مزید پڑھیں