وفاقی حکومت نے گیس سپلائی کی بہتری کے لیے ایس ایس جی سی کو 25 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیے

وفاقی حکومت نے گیس سپلائی کی بہتری کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی کو 25 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیے۔ قائم مقام ایم ڈی ایس ایس جی سی کے مطابق، کراچی میں 90 فیصد گیس مسائل حل ہو مزید پڑھیں

30 کروڑ کی تقسیم پر 1 ارب 60 کروڑ خرچ، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ محکمے کی سالانہ زکوٰۃ تقسیم 30 کروڑ روپے ہے، جبکہ اس کی انتظامی لاگت 1 ارب 60 کروڑ روپے تک پہنچ چکی ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی، ہفتے کو درجہ حرارت 39 ڈگری ریکارڈ، آج بھی موسم گرم رہے گا

کراچی میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔ ہفتے کے روز گرم اور خشک ہواؤں کے باعث شدید حدت محسوس کی گئی، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب محض مزید پڑھیں

کراچی ڈاکوؤں کی ڈمپر ڈرائیور سے ڈکیتی کی کوشش، ڈرائیور نے ڈمپر سے ہی کچل دیا، ایک ڈاکو ہلاک

جیو نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے ڈمپر ڈرائیور کو لوٹنے کی کوشش کی۔ ڈرائیور نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی ملزمان پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو مزید پڑھیں

لانڈھی میں سحری کے وقت دودھ کی دکان پر ڈکیتی، 1 گاہک نے انڈوں کے کریٹس میں موبائل چھپا دیا، باقی لُٹ گئے

روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 2 میں سحری کے وقت دودھ کی دکان پر مسلح ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آ گئی۔ موٹر سائیکل سوار تین ملزمان مزید پڑھیں