میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ کے پی نے بشریٰ بی بی سے اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ان کے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ، تمام خبریں پروپیگنڈا پر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر فارغ اسد قیصر چیئرمین پی ٹی آئی نامزد علی محمد خان جنرل سیکرٹری نامزد میڈیا رپورٹس

تحریک انصاف نے مارچ کی ناکامی کے بعد اہم فیصلے کیے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے اسد قیصر کو پارٹی کا نیا چیئرمین نامزد کیا گیا مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی حامد رضا کا سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی سے استعفیٰ

پاکستان تحریک انصاف کی فائنل کال میں ناکامی کے بعد اہم عہدوں سے رہنما مستعفی ہوگئے ہیں سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفا دے دیا سلمان اکرم راجا کو حالیہ مارچ میں متحرک مزید پڑھیں

ڈمپر کی ٹکر ، ناگن چورنگی پر باپ بیٹی شدید زخمی ڈمپر اسکول کی طالبہ کی ٹانگ پر چڑھ گیا

ناگن چورنگی پر ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی شدید زخمی ہو گئے ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس پر سوار باپ بیٹی گر کر شدید زخمی ہو گئے حادثے کے نتیجے میں اسکول کی طالبہ شدید زخمی مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی کا آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں 4 سالہ ڈگری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

جامعہ کراچی نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں 4 سالہ ڈگری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ پروگرام شعبہ کمپیوٹر سائنس کے تحت شروع کیا جائے گا آئندہ تعلیمی سیشن میں اے آئی میں داخلے دیے جانے کا امکان ہے مزید پڑھیں

پشاور ، مالاکنڈ ، لوئر دیر اور مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی

پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور ، مالاکنڈ ، لوئر دیر اور مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں اور عمارتوں مزید پڑھیں