کوہلی سے موازنہ بے معنی، بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنا چاہیے،  ظہیر عباس

سابق کپتان ظہیر عباس نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ظہیر عباس کا کہنا تھا بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کردینا چاہیے۔ اگر وہ رنز نہیں بنا پارہے کیوں کہ وہ ہمارے اہم بیٹسمین ہیں، اگر مزید پڑھیں

بابر اعظم مسلسل ناکام آخری 9 ٹیسٹ ، 17 اننگز میں کوئی نصف سنچری نہ بناسکے, سب سے زیادہ اسکور 41 رنز رہا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی ناکامیوں کا سلسلہ طویل ہوگیا ہے اگر آخر نو ٹیسٹ میچز اور سترہ اننگز کی بات ہو تو وہ کوئی نصف سنچری نہیں بناسکے ہیں ۔ ان کا سب سے بڑا مزید پڑھیں

شان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان

پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں جیت کو ترس گئی، ٹیم کو مسلسل ناکامیوں کا سامنا ہے وہ بطور کپتان ابتدائی چھ ٹیسٹ میچ ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے ہیں قومی ٹیم کو انگلستان سے پہلے مزید پڑھیں

پاکستان کو ملتان ٹیسٹ میں اننگز اور 47 رنز سے شکست ، پہلی اننگز میں 556 رنز بنا کر بھی ہار گئی

پاکستان کو ملتان ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ دوسری اننگز میں پوری ٹیم دو سو بیس رنز پر آل آوٹ ہوگئی۔ جیک لیچ نے چار شکار کیے، عامر جمال پچپن رنز کے ساتھ نمایاں رہے انگلینڈ مزید پڑھیں

آج حکومت نے پانچ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کیے تو اس کا کریڈٹ حافظ نعیم کو دیں

ملک کے معروف صحافی فیصل حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا کہ آئی پی پی کتنا بڑا عفریت ہے یہ پاکستان کو کس طرح نگل رہا ہے اس سے چھٹکارا پانا ناگزیر ہے یہ بات سب سے پہلے مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ملیر ، گلشن حدید اور پورٹ قاسم بادل برس گئے

کراچی کے مضافاتی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری ہے ملیر ، گلشن حدید اور پورٹ قاسم میں بادل برس گئے کراچی میں گزشتہ دو دن سے گرمی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا جارہا تھا چیف میٹرو مزید پڑھیں

5 آئی پی پیز سے معاہدے ختم ہونا خوش آئند اب عوام کو بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دیں آئندہ ماہ کے بلز میں یہ ریلیف نظر آئے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پانچ آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کردیا انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ 5 آئی پی پیز سے معاہدے ختم ہونا خوش آئند ہے حافظ نعیم مزید پڑھیں

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف 823 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا، ہیری بروک کی ٹرپل سنچری ، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے

انگلینڈ نے پاکستان کو رنز کے پہاڑ تلے دبا دیا ملتان ٹیسٹ میں 7 وکٹوں پر 823 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا ہیری بروک نے 317 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جو روٹ نے 262 رنز بنائے پاکستانی بالرز ملتان مزید پڑھیں