اختر کالونی کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے اختر کالونی کے قریب تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت اسٹیفن مسیح کے طور پر مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے شہر میں ٹریفک چالان سے حکومت کو 1 ارب روپے سے زائد کا ریونیو ملا۔

ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے شہر میں ٹریفک چالان سے حکومت کو 1 ارب روپے سے زائد کا ریونیو ملا۔ جیو نیوز کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پولیس کا کہنا تھا سگنلز لگانا پولیس کا کام مزید پڑھیں

اسلام قبول کرنے سے جو سکون ملا اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا : عبدالمالک ، جرمن نو مسلم

اُردو نیوز کے مطابق العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن نو مسلم عبدالمالک کا کہنا تھا کے “اسلام قبول کرنے کے بعد جو روحانی سکون نصیب ہوا، اسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔” انہوں نے بتایا کہ تین ہفتے مزید پڑھیں

ایک طرف ہم امریکی صدر کے ’شکریہ‘ پر ہی خوش ہو جاتے ہیں تو دوسری طرف اس امید میں ڈونلڈ ٹرمپ جیسے صدر کی حمایت کرتے ہیں کہ شائد وہ ہمارے لیڈر کو جیل سے رہائی میں مدد دے گا : مظہر عباس ، سینیئر صحافی

روزنامہ جنگ میں شائع آرٹیکل میں سینئر صحافی مظہر عباس نے لکھا ہے کہ جو قوم اپنے پیروں پر نہیں بیساکھیوں پر کھڑی رہتی ہے وہ بس سہاروں اور اشاروں پر ہی زندہ رہ سکتی ہے اس لئے ایک طرف مزید پڑھیں

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ جہانگیر روڈ ایک بار پھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ، جہانگیر روڈ، ایک سال قبل تعمیر کے باوجود ایک بار پھر خستہ حالی کا شکار ہوگئی۔ سڑک پر سیوریج کا پانی جمع ہونے سے لیاقت آباد سے گرومندر جانے والا ٹریک متاثر، ٹریفک کی روانی مزید پڑھیں

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر ‘نو ہیلمٹ، نو انٹری’ پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ

روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی انتظامیہ نے آئی آئی چندریگر روڈ پر ‘نو ہیلمٹ، نو انٹری’ پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹریفک کے نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے ڈیلینیٹرز نصب کر دیے گئے ہیں۔ موٹر مزید پڑھیں

گلشن حدید میں ڈاکوؤں نے پیپلز بس سروس کے ڈرائیور اور عملے سے ساڑھے 11 لاکھ روپے لوٹ لیے

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید میں مسلح ملزمان کی پیپلز بس سروس کے عملے سے مبینہ لوٹ مار، ساڑھے 11 لاکھ روپے، سیکیورٹی گارڈ کا اسلحہ اور موبائل فون چھین لیے گئے۔ ڈرائیور کے مطابق، چھ مزید پڑھیں