عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا, قیمتوں میں 8 فیصد کمی ، امریکی خام تیل 61.48 ڈالر فی بیرل پر آگیا

چین نے 10 اپریل سے امریکہ کی تمام مصنوعات پر 34 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ رائٹرز خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے ایف بی ایریا واٹر پمپ پل کے اوپر، سوزوکی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 3 سالہ بچہ جاں بحق, میاں بیوی شدید زخمی

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا واٹر پمپ پل پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں سوزوکی گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی۔ حادثے کے نتیجے میں تین سالہ بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ موٹرسائیکل پر سوار میاں مزید پڑھیں

بجلی پر مزید ریلیف دینا ہوگا آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے چند بااثر لوگ ہزاروں ارب کما چکے پٹرول کی قیمت بھی کم کرنا پڑے گی حافظ نعیم الرحمان ، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ کرایا جائے اور ان بااثر افراد کے نام سامنے لائے جائیں جنہوں نے کھربوں روپے کمائے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول مزید پڑھیں

بجلی بلوں کو کم کرنے میں ایم کیو ایم کا نمایاں کردار ہے, تاجر اور صنعتکاروں کی جانب سے شکریہ کے فون آئے, فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے بجلی کے بلوں میں کمی لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعظم کے بجلی مزید پڑھیں

کراچی میں آئندہ 3 روز درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیشگوئی، گرمی کی شدت برقرار رہے گی

کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران گرمی کی شدت برقرار رہے گی، جہاں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی گرم ہواؤں کی وجہ سے موسم خشک اور گرم مزید پڑھیں

کراچی میں 2025 کے ابتدائی تین ماہ کے دوران اسٹریٹ کرائم کے 16 ہزار سے زائد واقعات، 11,690 موٹر سائیکلیں اور 4,204 موبائل فون چھینے گئے

روزنامہ جنگ کے مطابق رواں سال 2025 کے ابتدائی تین ماہ کے دوران کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے 16,390 واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں ڈکیتی مزاحمت پر 26 شہری جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں کمی جماعت اسلامی کی تحریک کی بڑی کامیابی ہے۔ بجلی کا بل اوسط لاگت کے مطابق ہونا چاہیے۔ جو حکومت آئی پی پیز سے بات کرنے کو تیار نہ تھی اسے فی یونٹ قیمتوں میں کمی کا اعلان کرنا پڑا، حافظ نعیم الرحمان ، امیر جماعت اسلامی پاکستان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے وزیراعظم کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ یہ جماعت اسلامی کی تحریک کی بڑی کامیابی ہے۔ ہمارا اب بھی یہی موقف ہے کہ مزید پڑھیں

بجلی کے نرخ میں کمی کے لیے سب سے بھرپور آواز حافظ نعیم الرحمان نے اٹھائی اگر کسی واحد جماعت نے جدوجہد کی تو وہ صرف جماعت اسلامی تھی سید فیصل حسین ، سینئر صحافی

ملک کے سینئر صحافی سید فیصل حسین نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخ میں کمی کا کریڈٹ لینے کے بہت سارے دعویدار سامنے آگئے کریڈٹ کس کا ہے اس بحث سے قطع نظر بجلی کے نرخ میں کمی کے مزید پڑھیں

کراچی : پورٹ قاسم چورنگی کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے ایک اور موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے پورٹ قاسم کے قریب ٹویوٹا چورنگی پر ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 17 سالہ محرم ولد صالح محمد جاں بحق ہو گیا۔ حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور متوفی کی لاش کو مزید پڑھیں