ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ مرتضٰی وہاب کو زبردستی میئر کی سیٹ پر قبضہ کیے دو سال ہوگئے اپنے احتساب کی تیاری کریں ان کا کہنا تھا ذرا اپنا نامہ اعمال بھی عوام کے سامنے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2368 خبریں موجود ہیں
کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 8 اپریل 2025 سے شروع ہوں گے، جن کے لیے 499 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، جن میں 256 لڑکوں اور 243 لڑکیوں کے مراکز شامل ہیں۔ امتحانات میں 3 مزید پڑھیں
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں پہلی بار مکمل اردو کمنٹری کی جائے گی، جس کے لیے طارق سعید، علی یونس، عقیل ثمر، مرینہ اقبال اور سلمان بٹ کو منتخب کیا گیا ہے۔ انگریزی کمنٹری میں سر ایلسٹر مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اراکین نے ایک دوسرے کو چور کہہ کر الزامات کی ایک نئی لہر شروع کر دی ہے، جس سے پارٹی میں تقسیم کی صورتحال واضح ہو چکی ہے۔ مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بننے والا اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم ابھی تک نہیں ٹوٹا، اِس وقت اس کا سربراہ اپوزیشن میں اور بقایا حکومت میں ہیں۔ تونسہ میں جلسہ مزید پڑھیں
شہر قائد میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے گرمی کی شدت بڑھ گئی، جس سے شہری بے حال ہو گئے, شہر کا درجہ حرارت آج 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید پڑھیں
سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کے پیپلز پارٹی ہمیشہ پاکستان کو مضبوط کرتی آئی ہے اور کرتی رہے گی، ہم نہیں چاہتے کے پارلیمنٹ ختم ہو اور ملک نئے الیکشن مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا کہ وزیراعظم کےبجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں مزید پڑھیں
گورنر سندھ کے اس انکشاف پر پروگرام کے میزبان بھی چونک گئے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ مرتضیٰ وہاب ان کے چھوٹے بھائی ہیں اور اکثر چھوٹے بھائی بڑے کی کاپی کرتے ہیں ۔۔ جب سے انہوں نے گلاسز مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو ایک ارب ڈالرز موصول ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے تمام بینچ مارکس مکمل کر لیے ہیں اور مزید پڑھیں