شاہد آفریدی نے کہا ہے ہم سب بچوں سے پیار کرتے ہیں مگر ہمیں بچوں پر شیر کی نگاہ بھی رکھنی ہے

شاہد آفریدی نے کہا ہے ہم سب بچوں سے پیار کرتے ہیں مگر ہمیں بچوں پر شیر کی نگاہ بھی رکھنی ہے انہوں نے اپیل کی کہ خدا کے لیے بچوں کو موبائل فون سے تھوڑا دور رکھیں،انہوں نے بیٹیوں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس ترسیلات زر کا حجم 35 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان ہے۔

وزیر خزانہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس ترسیلات زر کا حجم 35 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان ہے۔ مالی سال 24-23 میں یہ رقم 30.25 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی انہوں نے ملٹی مزید پڑھیں

سفاری پارک میں “ہتھنی” سونیا کی اچانک موت ،صبح عملہ پہنچا تو ہتنھی کو مردہ پایا

کراچی کے سفاری پارک میں ہتھنی سونیا مر گئی ہتھنی سونیا کی عمر 22 سے 23 سال کے درمیان تھی اور اس کی کی موت گزشتہ رات ہوئی، صبح عملہ پہنچا تو ہتنھی کو مردہ پایا۔ اب سفاری پارک میں مزید پڑھیں

میں اس وقت جو کچھ ہوں کراچی نے مجھے دیا پورا پاکستان مجھے بطور “کراچی والا ” جانتا ہے سینئر اداکار جاوید شیخ

ملک کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے بھی جشن اردو میں شرکت کی اور کراچی سے متعلق اپنی یادوں کو تازہ کیا جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ ان کی پیدائش راولپنڈی کی ہے ، وہ پنجابی ہیں مگر وہ مزید پڑھیں

آدھے سے زیادہ کراچی کو پانی کی فراہمی بند، شہری مہنگے ریٹ پر ٹینکر خریدنے پر مجبور، واٹر کارپوریشن کے افسران کی اہلیت سامنے آگئی

ریڈ لائن کے تعمیراتی کام کے دوران جامعہ کراچی کے قریب 84 انچ ڈایا کی پانی کی لائن دو جگہ سے پھٹ گئی تھی واٹر کارپوریشن نے جمعرات کی رات تک کام مکمل کرنے کا دعویٰ کیا تھا مگر اب مزید پڑھیں

محمد سراج کی گیند کی رفتار 181.6 کلومیٹرکلومیٹر فی گھنٹہ ! ورلڈ ریکارڈ بنتے بنتے رہ گیا غلطی پکڑی گئی

بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل ہیں ۔ آسٹریلوی بیٹنگ کے دوران بالر محمد سراج نے گیند کرائی تو اسپیڈ گن نے رفتار 181.6 کلو میٹر ظاہر کی لوگ گیند کی رفتار دیکھ کر حیران تھے کہ مزید پڑھیں

مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا ، میں بھاگنے والی عورت نہیں بشریٰ بی بی

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن وہ بھاگنے والی عورت نہیں۔ چارسدہ میں گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ بی بی نے کہا کہ وہ شہادتوں مزید پڑھیں

ایف بی آر کا شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس شادی ہالز مالکان کا 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا اعلان

اب شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس دینا ہوگا ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس عائد کردیا گیا ڈان نیوز کے مطابق شادی ہالز کے مالکان نے آئندہ تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے مزید پڑھیں