90 لاکھ مزدور بے روزگار ، گیس بجلی کی قیمتیں بڑھا کر صنعتیں تباہ کرنے کی کوشش ، ڈاکٹر حفیظ پاشا

ملک کے معروف معاشی ماہر اور سابق وزیر خزانہ نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اس وقت نوے لاکھ مزدور بے روزگار ہیں ۔ غربت مزید پڑھیں

کراچی آنے والے گداگروں نے نیا ٹھکانہ ڈھونڈ لیا

کراچی آنے والے گداگروں نے نیا ٹھکانہ ڈھونڈ لیا سرکاری اسپتالوں میں ڈیرے، تیمار دار پریشان پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لیے گداگر مافیا نے سرکاری اسپتالوں کو اپنا ٹھکانہ بنالیا ۔ شہر مزید پڑھیں

مسواک قدرتی ٹوتھ برش، رمضان میں مسواک کا استعمال نہایت مفید ، ڈبلیو ایچ او بھی معترف

مسواک کا استعمال دانتوں اور منہ کی صحت کے لیے نہایت مفید ہے ۔ روزے کی حالت میں مسواکت کا استعمال منہ سے مہک کا خاتمہ کرتا ہے ۔ روزے میں چونکہ آدمی کھا اور پی نہیں سکتا اس لیے مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی انجیو پلاسٹی ، اسٹنٹ ڈال دیا گیا ، جلد اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان معمول کے چیک اپ کےلیے گئے تھے ۔۔ ڈاکٹر نے انہیں انجیو گرافی کا مشورہ دیا ۔۔ اور ڈاؤ اوجھا کیمپس میں انہیں اسٹنٹ ڈال دیا گیا ۔ حافظ نعیم الرحمان کو جلد مزید پڑھیں

1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج گیارہوں برسی، ایم ایم عالم کون تھے؟

فضائی سرفروش اور پاکستان ایئر فورس کا فخر ایئر کموڈور محمد محمود عالم انیس سو پینسٹھ کی جنگ کے ہیرو تھے ۔ انہوں نے ایک منٹ میں بھارت کے پانچ طیارے گرائے تھے جو آج تک عالمی ریکارڈ ہے ۔ مزید پڑھیں

کراچی میں انتظامیہ ناکام، مہنگائی آسمان پر پیاز 260 روپے، آلو 80 روپے فی کلو میں دستیاب

کراچی میں انتظامیہ کمشنر کراچی کی پرائس لسٹ پر عمل کرانے میں ناکام ہوگئی ۔ ریٹیلرز اور دکاندار من مانے ریٹ پر اشیاء فروخت کررہے ہیں اور مہنگائی میں اضافے کا ذمے دار مڈل مین کو قرار دیا جارہا ہے مزید پڑھیں

میں نے پورا قرآن حرف بہ حرف پڑھا یہ آئینے کی طرف شفاف ہے:ول سمتھ

ہالی ووڈ اسٹار ول سمتھ نے قرآن پاک کے مطالعے کے دوران بہت کچھ سیکھنے کادعویٰ کیا۔ انہوں نے ایک پوڈکاسٹ میں کہا کہ قرآن مجید کے مطالعے کے بعد تمام غلط فہمیاں دور ہوجاتی ہیں ۔ انہوں نے ماہ مزید پڑھیں