کراچی کی دو بی آر ٹیز گرین لائن بس سروس اور اورنج لائن بس سروس کو ملانے کے لیے سندھ حکومت نے درمیان میں فری شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سروس کا آغاز عید کے بعد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2327 خبریں موجود ہیں
سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے کے ڈی اے کی زمینوں پر بننے والے مکانات اور دکانوں کو ریگولرائز کرنے پر غور شروع کردیا ہے ۔ یہ مکانات کے ڈی اے کی زمین پر غیر قانونی طریقے سے بنائے مزید پڑھیں
کپتان تبدیل کرنے کا فیصلہ ہوگیا ۔ شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹایا جائے گا ۔ بابراعظم کی بطور ٹی ٹوئنٹی کپتان واپسی ہورہی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ بطور کپتان کاکول کیمپ جوائن کریں گے ۔ بابر مزید پڑھیں
اسلام آباد ، پشاور اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز نے شدت 5.3 ریکارڈ کی ۔ پشاور، مانسہرہ، صوابی، مردان اور گردونواح میں بھی جھٹکے محسوس کیے
وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس آف پاکستان کی سپریم کورٹ میں ملاقات ہوئی ۔ ملاقات ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں ہوئی ۔۔ دونوں کے درمیان ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی۔ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اور کرکٹر بابر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ دونوں کے درمیان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز پر بھی بات ہوئی ہے ۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بابراعظم سے دریافت کیا گیا کہ مزید پڑھیں
بھارت کی سابق ٹینس لیجنڈ ثانیہ مرزا نے سیاست میں قدم رکھنے پر غور شروع کردیا ہے ۔ سابق بھارتی کپتان اور کانگریس رہنما اظہر الدین نے ان کا نام حیدر آباد سے الیکشن لڑنے کیلیے تجویز کیا ہے ۔ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد کی کاکول اکیڈمی میں جاری ہے ۔ ٹریننگ کے دوران کھلاڑیوں کو دو کلومیٹر دوڑ کا ٹاسک دیا گیا ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عرفان نیازی نے دو کلومیٹر کا فاصلہ صرف مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات کا حجم 3 اعشاریہ 626 ارب ڈالر ، چین کو ایک اعشاریہ 8 9 ارب ڈالر جب کہ برطانیہ کو ایک اعشاریہ 35 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا مزید پڑھیں
رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد کے مطابق عیدالفطر دس اپریل کو ہونے کا امکان ہے ۔ انہوں نے یہ دعویٰ سائنسی بنیادوں پر کیا ۔۔ جیو کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھا کہ عید الفطر مزید پڑھیں