آج حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے الفاظ نہیں مل رہے۔ مفتی تقی عثمانی

مفتی تقی عثمانی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ آج حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے الفاظ نہیں مل رہے انہوں نے جس دانشمندی سے اس موقع پر ملک وملت کی رہنمائی کی اس سے مزید پڑھیں

کراچی میں ترقیاتی کام کے لیے اس سال 187 ارب مختص ہیں، معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 187 ارب رکھے گئے ہیں جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد شاہ کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال میں شہر میں ترقیاتی کاموں مزید پڑھیں

کراچی میں 3 سے 4 دن موسم گرم رہے گا،درجہ حرارت معمول کے اوسط سے 3 یا 4 ڈگری زائد رہنے کا امکان

کراچی میں گرمی کی لہر جاری ہے اور امکان ہے کہ گرمی کی یہ شدت اگلے تین سے چار دن جاری رہے گی محکمہ موسمیات کا اندازہ ہے کہ کراچی دن کا درجہ حرارت معمول کے اوسط سے 3 سے مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترمیمی قومی اسمبلی سے بھی منظور ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 4 ارکان نے بھی ووٹ دیا ، صدر نے دستخط کردیے

26 ویں آئین ترمیم کی سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد صدر پاکستان نے اس پر دستخط کردیے سینیٹ میں ترمیم کے حق میں 65 ووٹ آئے جبکہ مخالفت میں 4 ووٹ ڈالے گئے قومی اسمبلی میں آئینی مزید پڑھیں

دل سے پی ٹی آئی کا شکریہ، تاریخی کام میں آپ کا بھی کردار ہے ، آپ اس عمل کا حصہ بنے ، بلاول

بلاول زرداری نے چھبیس ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کا شکریہ بھی ادا کیا بلاول زرداری نے کہا کہ وہ دل سے پی ٹی آئی کا شکریہ ادا کریں گے ، آپ مزید پڑھیں

کالے سانپ کے دانت توڑ دیے اس پر تحریک انصاف نے بھی اتفاق کیا، ترمیم کےمتن پر اب کوئی جھگڑا نہیں رہا مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسڑ گوہر کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم کالے سانپ کے دانت توڑ کر زہر نکال دیاہے، پی ٹی آئی کو متن مزید پڑھیں

اسموگ کی روک تھام کیلئے لاہور میں 35کروڑ روپے میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں

لاہوری میں بڑھتی اسموگ کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے ، اسموگ کی روک تھام کیلئے شہر میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ ہوا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنوعی بارش پر پینتیس کروڑ روپے کے اخراجات مزید پڑھیں