اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران، عراق اور یمن سے 300 سے زائد ڈرونز اور میزائل داغے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر کو روک دیا گیا تھا۔ انہیں فضائی حدود تک پہنچنے سے پہلے ہی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2360 خبریں موجود ہیں
جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ سندھ کے حکمرانوں نے سندھ کو غزہ بنادیا ہے ، الیکشن میں سندھ کو نو گو ایریا بنادیا گیا تھا ، کچے کی وجہ سے پورا سندھ مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہوگئی ۔ رحیم یار خان میں سات ، بہاولپور ۔ لودھراں اور بہاولنگر میں تین ، تین افراد جاں بحق ہوئے ۔ بلوچستان میں آسمانی مزید پڑھیں
اداکار سہیل احمد نے ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جب کوئی کامیڈین کہتا ہے تو غصہ آتا ہے ۔ انہوں نے سنجیدہ کام بھی بہت کیا ہے ، میرا پہلا سیریز فشار تھا جس میں مزید پڑھیں
ڈیزل کے نعرے مت لگائیں ان سے بات چیت چل رہی ہے ، شیر افضل مروت رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے پشین جلسے میں شرکا کو ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگانے سے روک دیا ۔ انہوں نے مزید پڑھیں
ملک کے مختلف حصوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے ، 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ بلوچستان میں 2 ، رحیم یار خان میں 5 ، بہاولپور میں 2 جب کہ لودھراں میں مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آج رات گئے پاکستان پہنچ رہی ہے ، ٹیم 15 اپریل سے 17 اپریل تک پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی جو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شیڈول ہے ۔ قومی مزید پڑھیں
آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے بتایا کہ عید سیزن گزشتہ سال سے بھی زیادہ مایوس کن ثابت ہوا ، 70فیصد سے زائد مال فروخت نہ ہوسکا ، مہنگائی نے خریداروں کی قوتِ خرید کم کردی ہے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک ملک میں دو قانون چل رہے ہیں ۔ ہماری حکومت آئے گی تو بلوچستان تیزی سے ترقی کرے گا ۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔۔ بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر جماعت اسلامی اور پاکستان کے عوام کی جانب سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں