اسلام آباد کی کئی شاہراہوں کو مختلف مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آخری کال کے بعد اسلام آباد کی کئی شاہراہوں کو مختلف مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اور بلوچستان میں بھی دفعہ 144 نافذ ہے، اور عوامی اجتماعات مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش

سوشل میڈیا کے بڑھتے استعمال اور بچوں پر مضر اثرات کے تناظر میں ایک اہم بل آسٹریلیا کی پارلیمان میں پیش کردیا گیا ہے مجوزہ قانون کے تحت اگر سوشل میڈیا کمپنیوں نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو مزید پڑھیں

آج رات 8 بجے کے بعد اسلام آباد میں کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی

اسلام آباد کے شہریوں کا نیا امتحان شروع ہوگیا آج رات 8 بجے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی۔ ٹرانسپورٹ اڈے رات 8 بجےسے تا حکم ثانی بند رہیں گے۔ حکم نامے پر عمل نہ ہوا تو قانونی کارروائی مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 میں جیتی تھی ٹیم کی قیادت کپتان سرفراز احمد کے ہاتھوں میں تھی اور انہوں نے فتح میں مرکزی کردار ادا کیا تھا اب جب کہ پاکستان آئندہ مزید پڑھیں

پرتھ کی تیز وکٹ انڈیا پہلی اننگز میں 150 پر ڈھیر آسٹریلیا کے67 رنز پر 7 آؤٹ

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی کا آغاز ہوگیا ۔ میچ کے پہلے دن پرتھ کی تیز وکٹ پر بالرز کی چاندی ہوگئی ۔ انڈین ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 150 رنز پر ڈھیر ہوگئی نتیس کمار مزید پڑھیں

اجازت کے بغیر جلسے ، جلوس کی اجازت نہیں دے سکتے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ، محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اجازت کے بغیر جلسے اور جلوس کی اجازت نہیں دے سکتے انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ دھمکیاں بھی دیں اور مذاکرات بھی ، کوئی مزید پڑھیں