امریکہ پہلی بار کرکٹ کے ورلڈ کپ کی میزبانی کررہا ہے ، اس سلسلے میں وہاں کرکٹ کے اسٹیڈیمز کی تیاری بڑا چیلنج ہے نیویارک میں اسٹیڈیم کا افتتاح ہوا ، پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک، ویسٹ انڈیز کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2368 خبریں موجود ہیں
کراچی میں عیدالاضحی کے موقع پر 22مویشی منڈیاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، بلدیہ عظمٰی کراچی کی حدود میں 8 بڑی مویشی منڈیا قائم کی جائیں گی جبکہ12مویشی منڈیاں ٹاؤنزاور 2عارضی مویشی منڈیاں کنٹونمنٹ بورڈز کی حدود میں لگانے مزید پڑھیں
موجودہ نرخ 20.60روپے فی یونٹ ہے ۔ بجلی کی پیدوار ی لاگت میں6.51روپے فی یونٹ کا بھاری اضافہ مانگا گیا ہے
پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر سے زائد کمی کا اعلان ، ڈیزل کی قیمت 7 روپے فی لیٹر سے زائد کم کردی گئی
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں شدید گرمی کی لہر آئندہ دس روز جاری رہے گی ،درجہ حرارت 38 ڈگری تک ریکارڈ کیا جائے گا مگر شدت 40 تا 45 ڈگری تک محسوس ہوگی ۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ دبئی پراپرٹی لیکس ، کیا پاکستان کے سیاست دان ، فوجی جرنیل اور بیوروکریٹس قوم کو یہ بتائیں گے کہ یہ دولت کہاں سے کمائی اور کس طرح مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے۔ انڈیکس میں کاروبار کے دوران 574 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے مزید پڑھیں
کراچی: سندھ میں 11 ہزار 168 پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتی کا عمل شروع ہوگیا۔ گریڈ 7 کی اسامی کیلئے 18 سے 28 سال عمر کے مرد اور خواتین امیدوار 23 اپریل 2024 تک آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے مزید پڑھیں
پولیس کے مطابق 22 سالہ مقتول نہال والدین کا اکلوتا بیٹا اور آرکیٹیکچر کا طالب علم تھا جب کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اس کا ماموں 32 سالہ ایاز زخمی ہوگیا۔ پولیس کا بتانا ہےکہ مقابلے کے دوران دونوں ڈاکو مزید پڑھیں
اپنے عہدے کا ہی احترام کرو ، فواد چوہدری کی ہاظم بنگوار پر تنقید سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نارتھ ناظم آباد کے سابق ڈپٹی کمشنر ہاظم بنگوار پر نام لیے بغیر تنقید کی ہے ۔ ہاظم بنگوار نے مزید پڑھیں