رونالڈو دنیا کے مہنگے ترین ایتھلیٹ ، سالانہ تنخواہ 177 ملین پاؤنڈز ! روزانہ 4 لاکھ 86 ہزار پاؤنڈز کماتے ہیں

پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو سعودی کلب النصر سے معاہدے نے مالا مال کردیا ہے ۔ ان کی سالانہ تنخواہ 177 ملین پاؤنڈز ہے ، رونالڈو روزانہ 486263 پاؤنڈز کما رہے ہیں ۔۔ ان کا مزید پڑھیں

سندھ: کوٹری میں سرکاری اسکول کی چھت کا پلستر طالبات کے اوپر گرا، 3 زخمی

سندھ کی تحصیل کوٹری میں اسکول کی چھت کا پلستر طالبات کے اوپر گرا، 3 طالبات زخمی ہو گئیں۔ طالبات گورنمنٹ کلاس روم میں پڑھائی میں مصروف تھیں۔ زخمی طالبات کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وفد کے ہمراہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون و سرمایہ کاری کے فروغ اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اور مزید پڑھیں

کراچی میں چاند رات کو ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شہری جاں بحق

گلشنِ معمار سیکٹر Y-3 کے رہائشی وسیم الرحمان نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے وسیم الرحمان کو شاپنگ سے واپسی پر لوٹنے کی کوشش کی گئی، گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کی گئی، گولی کمر میں لگی وہ اسٹیڈیم روڈ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک

ٹیم کی قیادت سےہٹائےگئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20 میچز نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بولنگ ردھم حاصل کرنےکےخواہش مند ہیں یہی وجہ ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی مزید پڑھیں

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت، ایران کے صدر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں گے جو موجودہ پاکستانی حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو وفد کے مزید پڑھیں

پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کتنی مہنگی ہوسکتی ہیں، سمری سےقبل اس پر کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے تاہم گزشتہ 2 مزید پڑھیں

اسرائیل پر 300 سے زائد ڈرونز اور میزائل داغے گئے: اسرائیلی فوج کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران، عراق اور یمن سے 300 سے زائد ڈرونز اور میزائل داغے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر کو روک دیا گیا تھا۔ انہیں فضائی حدود تک پہنچنے سے پہلے ہی مزید پڑھیں