پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئینٹی کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئینٹی سیریز کا آغاز کل سے ہورہا ہے ۔ سیریز پانچ میچوں پر مشتمل ہے ، قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں ، میچ کا آغاز پاکستان وقت کے مطابق شام مزید پڑھیں

وزیر اعلٰی پنجاب کا اسکول میں بچوں کو میکڈونلڈ کھلانا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے، مشتاق احمد خان

جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے ٹوئٹ کیا کہ وزیر اعلٰی پنجاب کا اسکول میں بچوں کو میکڈونلڈ کھلانا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ مریم نواز معافی مانگیں۔ ساری دنیا بالخصوص مغرب مزید پڑھیں

مریم نواز کا اسکول کا دورہ ، مک ڈونلڈز کے لنچ باکس بھجوانے پر سخت تنقید ! کیا دوسرے برانڈز ختم ہوگئے تھے ؟؟

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گورنمنٹ گرلز سیکنڈری سکول مری کا دورہ کیا ، دورے کے بعد بچوں اور اساتذہ کے لیے مک ڈونلڈز کے لنچ باکسز بھجوائے گئے ، سوشل میڈیا صارفین نے بائیکاٹ مہم کے تناظر میں مزید پڑھیں

یو اے ای میں طوفانی بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

یو اے ای کی ریاستوں دبئی ، شارجہ اور ابو ظبی میں طوفانی بارشیں ہوئیں، پانی میں اہم سڑکیں ڈوب گئیں اور گاڑیاں تیرتی نظر آئیں، برج خلیفہ کے سامنے بھی پانی کھڑا ہوگیا۔ طوفانی بارشوں سے نظام زندگی معطل مزید پڑھیں

میں نے یو اے ای میں سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کی، کرکٹ پر بھی فوکس رکھا ، عثمان خان

پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل کرکٹر عثمان خان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے یو اے ای میں بطور سیکیورٹی گارڈ نوکری کی ۔ انہوں نے بتایا کہ نوکری کے ساتھ ساتھ انہوں نے کرکٹ پر سے دھیان ہٹنے نہیں مزید پڑھیں

ایران کے مفادات کے خلاف معمولی کارروائی پر بھی سخت ترین ردعمل آئے گا ، ایرانی صدر

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے سخت ترین وارننگ جاری کردی ۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی مفادات کے خلاف معمولی سی کاروائی کا بھی نہایت سخت اور جامع ردعمل آئے گا ۔ یکم اپریل کو شام میں ایران سفارتی مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈیکس پہلی بار 71 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے ۔ ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار کی حد عبور کرگیا ، کاروبار کے دوران 466 پوائینٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور انڈیکس 71 ہزار 10 پوائنٹس پر پہنچ مزید پڑھیں