ناروے ، آئرلینڈ اور اسپین کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

ناروے ، آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ۔ ہسپانوی وزیراعظم نے اپنا فیصلہ پارلیمنٹ می سنایا ، اس موقع پر ارکان پارلیمان نے کھڑے ہو کر تالیاں بجا کر فیصلے کا خیر مقدم مزید پڑھیں

میرے بچوں نے ” کوک ” کے اشتہار میں کام کی پیشکش ٹھکرادی ، مجھے سورۃ الفیل یاد آگئی ، جویریہ سعید

ملک کی معروف اداکارہ جویرہ سعید نے انسٹاگرام پر اپنے بچوں کی تصویر کے ساتھ پوسٹ شیئر کی ۔ انہوں نے بتایا کہ میرے بچوں نے کوک کے ٹی وی اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا ، انہوں نے مزید پڑھیں

ہیٹ ویو میں لوڈ شیڈنگ سے کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی ، ناصر شاہ

کراچی میں گرمی کی لہر اور بڑھتی لوڈشیڈنگ کے خلاف اب سندھ حکومت کے وزراء کے بیانات بھی سامنے آنے لگے ۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو میں لوڈ شیڈنگ سے کوئی انتقال ہوا تو مزید پڑھیں

ابا کیا ہوا ہے ؟ گرمی ہے ؟ کرکٹر اعظم خان کی ڈالر سے پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی ڈالر سے پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کے کھلاڑی بس میں سوار ہیں مزید پڑھیں

ترکی کے ڈرون نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا تو ملبے کی تلاش میں ترکی کے ڈرون نے مرکزی کردار ادا کیا ۔ ترکی کے ڈرون نے دو ’ہاٹ سپاٹس‘ کا پتا لگایا برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی

سندھ بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی ، مزید پڑھیں