لانڈھی مرتضیٰ چورنگی کے قریب برف کے کارخانے کی چھت گر گئی، 2 افراد جاں بحق 4 زخمی

کراچی کے علاقے لانڈھی، مرتضیٰ چورنگی کے قریب واقع برف کے کارخانے کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم مزید پڑھیں

شیریں جناح کالونی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک اور موٹر سائیکل سوار 23 سالہ نوجوان جان بحق، ڈرائیور فرار

کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں تیز رفتار ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹینکر کو تحویل میں لے لیا گیا ہے، جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں گڑھے میں لگنے والی آگ 17 روز بعد بجھ گئی

کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں زیر زمین گڑھے میں لگنے والی آگ 17 روز بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی۔29 مارچ کو کھدائی کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی، جسے بجھانے کے لیے ریسکیو ٹیموں نے بھرپور مزید پڑھیں

لیاری ایکسپریس وے پر ٹرک نے 3 گاڑیوں کو ٹکر مار دی، گاڑیوں کو شدید نقصان, کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جیو نیوز کے مطابق کراچی لیاری ایکسپریس وے پر سیمنٹ مکسر ٹرک کی تین گاڑیوں سے ٹکر کے نتیجے میں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت مزید پڑھیں

گلشن اقبال ڈسکو بیکری کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی، مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگا دی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں تیز رفتار گاڑی نے گرین بیلٹ عبور کرتے ہوئے دو راہ گیروں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد مشتعل افراد نے مزید پڑھیں

ماہر معاشیات پروفیسر خورشید احمد انتقال کرگئے

عالم اسلام کے عظیم اسکالر اور ممتاز ماہر معاشیات پروفیسر خورشید احمد انتقال کرگئے پروفیسر خورشید احمد جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما تھے اور طویل عرصے سینیٹ آف پاکستان کے رکن بھی رہے وہ کئی کتابوں کے مصنف اور ترجمان مزید پڑھیں

معروف اسٹیج اور ٹی وی اداکار جاوید کوڈو طویل علالت کے بعد لاہور کے جنرل اسپتال میں انتقال کر گئے۔

جاوید کوڈو نے اپنے منفرد قد اور جاندار مزاحیہ اداکاری کے باعث شوبز میں خاص مقام حاصل کیا۔ وہ “عینک والا جن” اور “آشیانہ” سمیت کئی مشہور ڈراموں اور فلموں کا حصہ رہے۔ گزشتہ سال ایک انٹرویو میں انہوں نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10 کے کراچی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں تماشائیوں کی تعداد سیکیورٹی اہلکاروں سے بھی کم رہی

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے کراچی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں شائقین کی غیر حاضری نے سب کو حیران کر دیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان مزید پڑھیں

تمام رکشہ ڈرائیور 30 اپریل تک فیئر میٹر نصب کریں، بغیر میٹر چلنے والے رکشے امپاؤنڈ ہوں گے, ٹریفک پولیس

روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی ٹریفک پولیس نے خستہ حال اور غیر محفوظ گاڑیوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے درجنوں واٹر ٹینکرز، ڈمپرز اور دیگر گاڑیاں امپاؤنڈ کر کے بلدیہ یارڈ منتقل کر دی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق تمام مزید پڑھیں